Funny lateefy in urdo | funny lateefy 2020
Urdu lateefy very funny
بیوی کو پکر کے بیتھا ہوا تھا ۰۰۰۰
کسی نے پوچھا : بیوی کو کیوں پکرا ہوا ہے ؟
آدمی نے جواب دیا غصے میں : بے و قوف
اوپر دیکھو کیا لکھا ہے ؟
اپنے قیمتی سامان کی خود حفاظت کرے
————————————————————————————————————————
ٹیچر : سمندر میں آم کا درخت ہو تو تم کیسے آم توڑو گے
پٹھان : مچھلی بن کے
ٹیچر : انسان کو مچھلی تیرا باپ بناہے گا
پٹھان : سمندر میں درخت تیری ماں لگا ہے گی
—————————————————————————————————————
بیوی : چلو جانو میں چھپتی ہوں تم مجھے ڈھونڈنا اگر ڈھونڈ لیا تو ہم شوپنگ کرنے جاییں گیں
شوہر : اگر نا ڈھونڈ سکا تو ؟؟؟
بیوی : ایسا نا کہو نا جنو میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاتی ہوں
ٹیچر : سمندر میں آم کا درخت ہو تو تم کیسے آم توڑو گے
پٹھان : مچھلی بن کے
ٹیچر : انسان کو مچھلی تیرا باپ بناہے گا
پٹھان : سمندر میں درخت تیری ماں لگا ہے گی
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی ہے
غصہ پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہے
———————————————————————————-
تمہارا رزلٹ بہت برا آیا ہے آج سے ٹی وی دیکھنا بند
بیٹھا : یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہیں ختم کرو
———————————————————————————————
چاول سے پتھر نی نکال سکتی
بیوی : خدا نے تمہیں 32 دانت دیے ہے 2 4 پتھر نہیں چبا سکتے
—————————————————————————————————
پپو : ابو مجھے بہت تیز چلنے والی بائیک خرید کر دیں کم از کم 350 cc
ابو : بلکل بھی کوئی ضرورت نہیں ہے
تمہیں 350cc کا لے دوں یا 500cc کا تم نے پیچھا پھر بھی کسی رکشہ کا ہی کرنا ہے
Husband and wife
بیوی : چلو جانو میں چھپتی ہوں تم مجھے ڈھونڈنا اگر ڈھونڈ لیا تو ہم شوپنگ کرنے جاییں گیں
شوہر : اگر نا ڈھونڈ سکا تو ؟؟؟
بیوی : ایسا نا کہو نا جنو میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاتی ہوں
🤣🤣
————————————————————————————————————-
Pathan or ostaad 😂
ٹیچر : سمندر میں آم کا درخت ہو تو تم کیسے آم توڑو گے
پٹھان : مچھلی بن کے
ٹیچر : انسان کو مچھلی تیرا باپ بناہے گا
پٹھان : سمندر میں درخت تیری ماں لگا ہے گی
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
Funny 😂
غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی ہے
غصہ پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہے
———————————————————————————-
Police wala or oska beta 😂
پولیس والا اپنے بیٹے سے :تمہارا رزلٹ بہت برا آیا ہے آج سے ٹی وی دیکھنا بند
بیٹھا : یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہیں ختم کرو
———————————————————————————————
Husband wife 😆
شوہر : تمہیں خدا نے 2 آنکھیں دی ہیںچاول سے پتھر نی نکال سکتی
بیوی : خدا نے تمہیں 32 دانت دیے ہے 2 4 پتھر نہیں چبا سکتے
—————————————————————————————————
Pappo or oska Abby funny 😂
پپو : ابو مجھے بہت تیز چلنے والی بائیک خرید کر دیں کم از کم 350 cc
ابو : بلکل بھی کوئی ضرورت نہیں ہے
تمہیں 350cc کا لے دوں یا 500cc کا تم نے پیچھا پھر بھی کسی رکشہ کا ہی کرنا ہے
Comments
Post a Comment