Shadi se pehle ka ye raaz dekhin & hazrat ali ka farman


امام علی علیہ اسلام 


امام علی علیہ اسلام کی حدمت میں ایک شحص آکر پوچھنے 

لگا یا علی اللہ کے نزدیک سب سے بُرا گھر کون سا ہے 

جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو امام علی علیہ اسلام نے فرمایا وہ گھر 

جس میں میاں بیوی آپس میں لڑتے ہوں اللہ کے نزدیک 

سب سے بدترین عمال میں سے سب سے بدترین عمل یہ ہے 

کے شادی کے بعد آپس میں میاں بیوی چھوٹی چھوٹی بات 

پر جھگڑا کرتے ہوں کیوںکہ یہ ایک عمل دو خاندانوں کے بیچ میں 



نفرت کو جنم دیتا ہے 

اولاد پر بُرا اثر ڈالتا کے گھر کا ما حصول سکوں اور خوشحالی 

کو تباہ کرتا ہے اے شخص یاد رکھنا جو بیوی اپنے شوہر کی 

تلخ باتوں کو اللہ کے لیے در گُزر کرے اور جو شوہر اپنی 

بیوی کی تلخ باتوں کو اللہ کے درگزر کرے تو اللہ ایسے 

انسان کو دنیاں اور آخرت میں ایسا مقام دے گا 

جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کیونکہ اللہ کے نزدیک 

سب سے افضل انسان وہ ہے جو نا پسندیدہ انسان کے

ساتھ زندگی بسر کرتا ہو گھر کے سکوں بچوں کے اچھی پرورش 



اور خاندان میں امن کے لیے صبر کرتا ہے

یہ ضرور دیکھیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا

👇🏻👇🏻👇🏻

Kabhi himmat nhi harni chahiye

Zina ek qarz hai

Naseeb q kharab hota he hazrat ali ka farman

Comments