حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک
شحص کہنے لگا یا علی مجھے ایسی نصیحت کریں جس سے رزق
تنگ نا ہو اے بندہ حُدا میں نے اللہ کے رسول سے سُنا
جس گھر سے پرندوں جانوروں اور کیڑوں مکوڑو کو رزق
ملتا رہتا ہے اللہ اس گھر کا رزق کبھی کم نہیں کرتا
پرندو میں کے کیے اناج رکھا کرو تمہارے گھر سے کوئی
بوکھا جانور گُزرے اسے پانی پِلایا کرو کیونکہ اللہ کے
نزدیک برکت
کی زمانے اس سے بڑھ کر کوئی نہیں کے اللہ کی ایک مخلوق
دوسرے مخلوق کا احساس کرے اس کے رزق کا
احتمام کرے میں نے اللہ کے رسول سے سُنا
جب جب جس گھر سے جو بھی مخلوق رزق کھا کر جاتی ہے
تو وہ اللہ کے دربار میں دعا کرتی ہے اے اللہ اس تیرے بندے نے میرے رزق کا اہتمام کیا تجھے واسطہ ہے
تجھے واسطہ ہے اپنی وحدانیت کا تو اس کے زکر کا
اہتمام کر اور یوں اس گھر کے برکت کے دروازے ہمیشہ
کُھلے رہتے ہیں
Comments
Post a Comment