مدینہ میں ایک مرتبہ یہ خبر پھیل گئی کے یہ شحص زنا کرتا ہے
بس اما علی علیہ اسلام اس شحص کے پاس گئے اور فرمانے
لگے اے بندہ حُدا بدترین عمال میں سے ایک عمل زنا ہے میان اللہ کے رسول سے سُنا کے زنا ایک ایسا بدترین قرض ہے
جو انسان زنا کرتا ہے تو اسی کے گھر میں عورتوں کے ساتھ زنا ہوتا ہے یاد رکھنا اگر تم اپنی عورتوں کی عزت محفوظ رکھنا
چاہتے ہو تو اس بدترین فعل سے اپنے اپ کر دور کردو
تو وہ کہنے لگا یا علی میں ما شرکت کے ساتھ ارض کروں گا
میرے گھر کی عورتیں تو گھر سے قدم تک باہر نہیں رکھتی وہ
پاک دامن ہے اللہ نا کرے ان کے ساتھ ایسا کیسے ہوگا
بات جب یہاں تک پہنچی تو امام علی علیہ اسلام نے فرمایا اے شحص یاد رکھنا انسان کے عمال انسان کے دماغ پے اثر رکھتے
ہیں تو جب انسان اپنے گھر میں بیٹھتا ہے تو اسی کے دماغ کی
گندی سوچ گھر کے دوسرے افراد کے دماغ پے اثر کرتی ہے
یاد رکھنا تم جو سوچ دوسری عورتوں کے لیے اپنے دماغ میں رکھو
گے تو ویسے ہی گندی سوچ تمہارے گھر کے افراد اور تمہاری
گھر کی عورتوں کے دماغ مین اُبھرے گی اور یوں وہ بھی اسی گنا کے قریب جاتی جاہیں گی اے شحص جیسا تم سوچو گے ویسا ہیتمہارا گھر بنے گا اور یہ ہی سوچ تمہارے ساتھ تمہارے گھر کی عورتوں کو بھی محفوظ نہیں رکھے گی اور تم دنیاں اور آخرت
عزت اور عمال گوا دو گے دنیاں میں بھی رُسوا ہو جاؤ گے اور آخرت میں بھی بد ترین عزاب پاؤ گے
Comments
Post a Comment