Billi ka rona Rasta katna
اور اس کے آس پاس بلیاں ہوا کرتی تھی اور یوں بنات اور یہ بلیاں ساتھ رہنے لگے پیار کرنے لگے اگر کوئی جانور بلیوں کےنصب جتنے بھی موجود تھے اسے کوئی تکلیف ہوتی تھی تو اسکا بدلہ جنات لیا کرتے تھے
لیکن جب اللہ نے جنات کی طاقت کو محدود کیا اور ان کے لیے صرف رات کو رکھ دیا تو یہ سلسلہ جانوروں اور جنات کا ٹوٹ گیالیکن جن کی بیوی جس کا نام کوبیرا تھا اس نے کہا اے میرے اللہ ہمیں اتنا تنہا نا کر ہمیں اتنا اکیلا نا کر تو کچھ جانوروں یہ طاقتدی گئی کے وہ جنات سے بات کر سکے اور انہیں دیکھ سکے اور ان جانوروں میں بلیاں بھی شامل ہیں
اصل میں جنات کے ایام زمین پے بسر کرتے ہیں انسان سے سات دن آگے ہوتے ہیں جو زمین پے ہوتا ہے وہ سات دن پہلےجنات دیکھ چکے ہوتے ہیں تب ہی جب کوئی مرنے والا ہوتا ہے جس گھر میں انتقال ہوتا ہے جو فرشتے آتے ہیں
اللہ نے بلی کی انکھوں میں یہ طاقت بخشی کے وہ جنات کو دیکھ سکے اور فرشتہ موتا کو دیکھ سکے تو وہ درد والی آواز میں رو نے لگتیہے یہ بتانے لگتی ہے کے اے انسان یہ زندگی جس کو تو ہمیشہ کے لیے سمجھتا ہے جیسے یہ آج مرنے والا ہے ویسے سب مر جاہیںگیں اپنے امام بہتر کرو تو لوگوں نے کہا اللہ کے ولی اگر ہمارے گھر یا آس پاس کوئی بلی روے تو ہم کیا کرے تو اللہ کے ولی نےکیا تم اپنی توفیق کے مطابق صدقہ نکالا کرو اور چارو کل پڑھ کر اپنے اللہ سے دعا مانگا کرو اللہ ہر پریشانی سے تمہیں محفوظ رکھے گا
اور اگر تم کسی بڑے سفر پے جارہے ہو اور اچانک سے بلی سیدے طرف سے الٹے طرف چلی جائے آگے راستہ کاٹ جائے اورپھر مڑ کر تمہارے چہرے میں دیکھے تو سمجھ جانا کے یہ اللہ کے مخلوق تمہیں اشارہ دے رہی ہے کے تمہاری طرف کوئی خطرہ ہےاس وقت میں صدقہ دیا کرو اور فورن 27مرتبہ چارو کل پڑھ کر پھر سفر کی طرف اپنے قدم بڑھایا کرو اللہ تمہیں ہر خطرے سے محفوظرکھے گا لیکن اگر بلی راستہ کٹنے کے بعد مڑ کر نا دیکھے تو اس کا مطلب وہ انجانے میں وہ تمہارا راستہ کاٹ گئی اس کا کوئی مقصد نہیں
لیکن جب اللہ نے جنات کی طاقت کو محدود کیا اور ان کے لیے صرف رات کو رکھ دیا تو یہ سلسلہ جانوروں اور جنات کا ٹوٹ گیالیکن جن کی بیوی جس کا نام کوبیرا تھا اس نے کہا اے میرے اللہ ہمیں اتنا تنہا نا کر ہمیں اتنا اکیلا نا کر تو کچھ جانوروں یہ طاقتدی گئی کے وہ جنات سے بات کر سکے اور انہیں دیکھ سکے اور ان جانوروں میں بلیاں بھی شامل ہیں
اللہ نے بلی کی انکھوں میں یہ طاقت بخشی کے وہ جنات کو دیکھ سکے اور فرشتہ موتا کو دیکھ سکے تو وہ درد والی آواز میں رو نے لگتیہے یہ بتانے لگتی ہے کے اے انسان یہ زندگی جس کو تو ہمیشہ کے لیے سمجھتا ہے جیسے یہ آج مرنے والا ہے ویسے سب مر جاہیںگیں اپنے امام بہتر کرو تو لوگوں نے کہا اللہ کے ولی اگر ہمارے گھر یا آس پاس کوئی بلی روے تو ہم کیا کرے تو اللہ کے ولی نےکیا تم اپنی توفیق کے مطابق صدقہ نکالا کرو اور چارو کل پڑھ کر اپنے اللہ سے دعا مانگا کرو اللہ ہر پریشانی سے تمہیں محفوظ رکھے گا
اور اگر تم کسی بڑے سفر پے جارہے ہو اور اچانک سے بلی سیدے طرف سے الٹے طرف چلی جائے آگے راستہ کاٹ جائے اورپھر مڑ کر تمہارے چہرے میں دیکھے تو سمجھ جانا کے یہ اللہ کے مخلوق تمہیں اشارہ دے رہی ہے کے تمہاری طرف کوئی خطرہ ہےاس وقت میں صدقہ دیا کرو اور فورن 27مرتبہ چارو کل پڑھ کر پھر سفر کی طرف اپنے قدم بڑھایا کرو اللہ تمہیں ہر خطرے سے محفوظرکھے گا لیکن اگر بلی راستہ کٹنے کے بعد مڑ کر نا دیکھے تو اس کا مطلب وہ انجانے میں وہ تمہارا راستہ کاٹ گئی اس کا کوئی مقصد نہیں
Comments
Post a Comment