Funny lateefy in urdu images | funny lateefy
Husband and wife 😄
بیوی : تم مجھے ایسی دو باتیں بولو جس سے میں خوش بھی ہو جاوں اور غصہ بھی آ جاے
شوہر : تم میری زی۔ زندگی ہو
اور لعنت ہے ایسی زندگی پے
————————————————————————————
Sad shayari in urdu
👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/106319710785108/posts/284583499625394/?app=fbl
————————————————————————————-
Funny shayari
👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/106319710785108/posts/281155039968240/?app=fbl
شوہر : تم میری زی۔ زندگی ہو
اور لعنت ہے ایسی زندگی پے
🤣😂 Husband and wife
شوہر : یہ کیسی ڈال پکاہی ہے نا نمک نا مرچ
تم نا سارا دن موبائل میں ہی لگی رہتی ہو کچھ پتا ہی نہیں چلتا کیا ڈالنا ہے کیا نہیں
بیوی : پہلے اپنا موبائل سائیڈ پر رکھ کر کھانا کھاہیں کب سے دیکھ رہی ہوں پانی میں ڈبو ڈبو کر
روٹی کھا رہے ہیں
Faqeer or papo 😁😅
فقیر : صاحب پانچ روپے دے دیں دو دن سے بوکھی ہوں
پپو: دو دن سے بوکھی ہو تو پانچ کا کیا کرو گی
فقیر : ویٹ دیکھو گی کے کتنا کم ہوا
Merasi or oska khota 🤣😂
ایک مراسی کا کھوتا گھم ہو گیا
وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا آخر کر ایک درخت کے نیچے آخر بیٹھ گیا اس درخت کے نیچے عاشق اور مشقوق بھی بیٹھے تھے
عاشق بولا : صنم تیری انکھوں میں مجھے سارا جہاں نظر آتا ہے
میراسی نے : کہا ویکھی یار میرا کھوتا کیتھے یا
Husband and wife 🤣😂
بیوی : تم مجھے ایسی دو باتیں بولو جس سے میں خوش بھی ہو جاوں اور غصہ بھی آ جاے
شوہر : تم میری زی۔ زندگی ہو
اور لعنت ہے ایسی زندگی پے
Machli or oska beta
ایک مچھلی نے امی سے پوچھا :
امی ہم زمین پر کیوں نہیں رہتے ؟
مچھلی کی امی نے جواب دیا
بیٹا ہم fish ہیں زمین پر تو selfish رہتے ہیں
————————————————————————————
Sad shayari in urdu
👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/106319710785108/posts/284583499625394/?app=fbl
————————————————————————————-
Funny shayari
👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/106319710785108/posts/281155039968240/?app=fbl
Comments
Post a Comment