Ganjay pan ka ilaj in urdu | ganjpan ka ilaj

Ganjay pan ka ilaj in urdu






دوستوں آج ہم آپ کو گنج پن کا علاج بتاہیں گے جس کا شکار ہر تیسرا شخص ہے خاص طور پر مرض افراد تو یہ انکے لئے بہت ہی اہم ہے جو یہ سوال کرتے ہیں کے گنج پن کو کیسے ختم کرے لیکن گنج پن کے علاج سے پہلے یہ جاننا بہت ضروری ہے کے گنج پن کے وجوہات کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہے
 
تو جناب بالوں کے گرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے تو سب سے بڑی وجہ غیر متوازن غزہ ہے یعنی کے ایسی غزہ کھانا جس میں غزاہی اجزا کی کمی ہو جو کے ہمارے بالوں اور جلد کے لئے ضروری ہے بالوں کے گرنے کی ایک وجہ ٹائم پر نا سونا رات کو دیر تک جاگنا ہے کچھ لوگ تین سے چار گنٹے سوتے ہیں جب کے ہماری باڈی کو کم سے کم 8، گنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے بال گرنے کی ایک وجہ سٹریس بھی ہے آج کی زندگی فل اف سٹریس  ہے بالوں کے گرنے کی ان وجوہات کے علاوہ کچھ اور بھی وجوہات ہیں جسا کے آج کے دور میں ہم اپنے بالوں کے ساتھ کوئی نا کوئی اکسپیری مٹ کرتے رہتے ہیں بال گرنے کی ایک وجہ حارمونز کا ڈسبیلنس بھی ہو سکتا ہے یا کوئی میڈیکل اِشّوں بھی ہو سکتا ہے تو اگر ایسی کوئی بات ہے تو کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوح کرے اگر آپ کے خاندان میں پہلے سے ہی گنجا پن ہے جسے کے آپ کے والد صاحب یا کوئی بھائی تو پھر آپ پہلے سے ہی احتیات کرے اور جو نسخہ آپ کو بتایا جائے گا اس پی ضرور توجہ کرے 

خوراک

اگر آپ کی خوراک اچھی نہیں تو سب سے پہلے اپنی خوراک اچھی بناے اپنی خوراک میں ایسی اشیا کا استمعال کرے جن میں آہرن پروٹین وِٹا منز اور کیلشیم موجود ہو 
اگر آپ سوتے بہت کم ہے تو اپنی نیند کو پورا کرے سٹریس اور ٹینشن سے جان چھڑاے اور ایک پرسکون زندگی گزارے 
اپنے بالوں کے ساتھ کوئی اکسپیری منٹ نا کرے تو ہم نے بالوں کے گرنے کی وجوہات اور انکو کس طرح over کم کیا جائے یہ تو آپ جان گے ہو 
اب ہم چلتے ہیں ریمڈی کی طرف تو اس ریمڈی کی کوئی لمبی چوڑی لسٹ نہیں ہے آپ کو صرف تین چیزے چاہیے 


1 پہلی چیز ہے پیاز

2 دوسری چیز ہے لھسن 

تیسری چیز ہے ناریل کا تیل

 

آپ کو اس ریمڈی کے لئے جنگلی پیاز چاہیے جو  سفید رنگ کی ہوتی ہے 
تو اپنے ایک پیاز لینی ہے اسکا چھلکا اتار لینا اور اسکو 4 حصّوں میں کاٹ لینا ہے
 اور پھر اپ نے دیسی لھسن کے 5 جوے لینے ہیں لھسن اپنے دیسی ہی لینا ہے فارمی نہیں لینا اب آپ پیاز اور لھسن کو ایک بلینڈر میں دال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کر لینا ہے تقریباً دو چممچ پانی دال لے اسکو پیسنے کی ضرورت نہیں اسکو موٹا موٹا  رہنے دیں

پھر آپ کو اسکا جوس نکال لینا ہے پھر اس کے بعد ناریل ،کا تیل ایک چمچ دال کے اچھی طرح مکس کر لینا ہے پھر اپنے اسکو ہونے سر پے   لگا لینا ہے

 یہ آپ کے بال بھی اُگاے گا اور بالوں کو مضبوط کرے گا اس تیل کو اپنے ایک ہفتہ لگاتار لگانا ہے دن میں ایک بار سات دنوں میں خود ہی فرک محسوس کرے گیں تیل کو لگانے کے ایک گنٹے کے بعد اپنے سر کو پانی سے دھو لینا ہے شیمپوں روزانہ استمعال نہیں کرنا یہ بہت ہی زبردست ریمڈی ہے اس نے بہت سے لوگو ں پر ورک کیا ہے تو پھر ایک بار ضرور آزماے

Comments