Kale jadu se bachne ka tarika
دوستوں اس معاشرے میں جہاں ہمارےسو دوست ہیں واہاں ہمارے سو دشمن بھی ہیں جو اپنی چالو اور سازشوں سے ہمیںنقصان پہنچاتے رہتے ہیں یہ لوگ کالا جادو کے زریعہ ایسے خطرناک عمل کرتے ہیں کے انسان ساری زندگی سمبل نہیں پاتا دوستوںجیسا کے ہم سب جانتے ہیں کے قرآن پاک میں ہر جادو کا توڑ اور موت کے سوا ہر مرض کا علاج اور شفا ہے لیکن افسوس کر ہمقرآن پاک نہیں پڑتے اور جادو کے توڑ کے لیے یہاں وہاں بھٹکتے رہتے ہیں اپنا سارہ پیسا اور وقت برباد کر دیتے ہیں
اور یہ جعلی عامل جو کے اپنا علاج خود نہیں کر پاتے معصوم اور سادہ لوگوں کو بھٹکا کر انہیں زندگی بھر کا وہم ڈال دیتے ہیں دوستوںاللہ کی مقدس کتاب قرآن پاک کو ذرا توجہ اور غور سے پڑھیں گے تو انشاءاللہ ہمیں اپنے ہر سوال کا جواب اور ہر جادو کا توڑ آسانیسے مل جائے گا دوستوں اللہ کی مقدس کتاب قرآن پاک اک جو مکمل راہ نجات اور انسان کی بخشش کا مکمل اسباب بھی ہے ہماس مقدس کتاب کو چھوڑ کر ناجانے کن کن گمراہیوں میں پڑھ چکے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور ہمیشہ سیدھے اورسچے راستے پر چلائے دوستوں یہ وظیفہ جو جو لوگوں نے بھی کیا وہ لوگ اللہ کے فضل و کرم سے ہر جادو سے محفوظ ہے کیونکہ اسوضیفےکے بعد کسی جادوگر کا جادو اثر نہیں کرے گا دوستوں اس وظیفے کی بدولت کتنے لوگ اللہ کے شکر سے ہر جادو سے محفوظ ہےاور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اگر اس پر عمل کرینگے تو انشاء اللہ کبھی کوئی جادو یا پریشانی مصیبت نہیں آئے گی
وضیفہ
تو دوستو ابھی ہم آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں اور دوستوں یہ انتہائی آسان وظیفہ ہے اس وظیفے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ آپ نےکوشش کرنی ہے آپ زیادہ تر پاک صاف اور با وضو رہے دوستوں ایک بات آپ نے یاد رکھنی ہے کہ جادو انسان پر تب ہی اثرآتا ہے کہ جب وہ ناپاک ہو تو کوشش کریں کہ آپ ہر وقت پاکی میں رہے
دوستوں آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ کا شک یقین میں بدل جائے کہ آپ پر کوئی جادو کر رہا ہے تو آپ ایک بار اول اور آخردرود شریف درمیان میں ایک بار آیت الکرسی ایک بار چاروں کل اور سورۃ طٰہٰ کی آیت نمبر 68اور 69کو 10روز تک ہر نماز کے بعد 21 بار تلاوت کرنا ہے دوستو آیت مبارکہ سے یہ ہیں تو یہ وظیفہ آپ نے کرنا ہے اللہ کی کلام میں بہت کی طاقت ہے انشاءاللہ مرتےدم تک اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے گا اور کبھی کوئی پریشانی مصیبت نہیں آے گی
————————————————————————————————————————
Comments
Post a Comment