Interesting story of gadha
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک تاجر تھا وہ یک گاوں میں رہتا تھا وہ پیسو کی خاطر مختلف اشیاء لی تجارت کیا کرتا تھا اس تاجر کے پاسایک گدا تھا اس گدے پر اپنے سامن کی بوریا لادتا اور بازار میں لے کر جاتا فروخ کرنے کے لیے
وہ تاجر اپنے گدے کی بہت اچھے سے دیکھ بال کرتا تھا کیونکہ اس کو اس بات کا احساس تھا کے گدا اس کے تجارتی کاروبار کےلیے بہت اہم ہے تا کر گدے کو بہت صاف ستھرا رکھتا اور صحت مند رکھتا تھا وہ اس کو صحت مند کھانا کھلاتا گدا جوان اورطاقت ور تھا وہ کئی ساری اشیاء کی بوریا اپنی پیٹ پر لادتا اور اپنے مالک کے ساتھ ہر روز بازار جاتا تھا
- پر وہ بہت ہی کاہل تھا اس کو کھانا کھانا سونا اور یہاں وہاں گھومنا بہت پسند تھا گدا اس بات کو سمجھنے سے کا ثر تھا کے تاجرکے کیے روز بازار جا کر اشیاء فروخ کرنا انتہائی ضروری ہے اگر تاجر روز بازار نا گیا تو پھر اس کے پاس پیسا کہاں سے آئےگا اور اگر پیسے نہیں تو گدے کے لیے بھی کھانے کا انتظام کرنا مشکل ہوگا بازار کی مانگ کے مطابق تاجر کو ہر روز الگ الگاشیاء کی تجارت کرنی پڑتی تھی کبھی دالیں تو کبھی اناج کبھی سبزی مثالیں پھل وغیرہ
تاجر کو ہر روز اپنے گاوں سے گدے کے ساتھ بازار جاتے وقت دریا کو پار کرنا پڑھتا تھا اور اور وہ اس وقت اپنے گدے کا خاصخیال رکھتا تھا
ایک دن تاجر کے قریبی دوست نے اسے بتایا کے بازار میں نمک کی کافی مانگ چلی ہے
بازار میں فروخت کرنے کے جلد ہی تاجر نے نارا بوری نمک کا انتظام کرلیا اس نے چھ بوری نمک بوری گدے پر لاد دیا اور جلد ہیاس کو احساس ہو گیا کے یہ چھ بوریا بہت ہی وزنی ہے گدا ان کا بوج ایک ساتھ نہیں اٹھا پائے گا وہ گدے پر زیادہ بوج نہیں دالناچاہتا یہ کہ کر اس نے ایک بوری اپنی پیٹ پر لاد لی اس کے باوجود گدا چلنے سے قاصر تھا تاجر اپنے گدے کے پر وہ تو کرتا تھا پر اسبات سے واقف تھا کے اسکا گدا کاہل بھی ہے لہٰازا اس نے ڈنڈے سے گدے کی پیٹ پر ماری اور گدا چل پڑا اس دن تاجر نےاپنی ساری نمک کی بوریا فروخت کردی تاجر کو اچھے خاصے پیسے ملے تو تاجر نے ہر روز بازار میں نمک بیچنا شروع کردیا وہ اب نمک کیزیادہ بوریا گدے پر لادا کرتا تھا گدے کو ہر روز بازار جانا پڑھتا تھا
جس سے گدا خوش نہیں تھا پر لوٹتے وقت گدا بلکل خالی آتا ایسےہی کچھ دن تک سلسلہ آگے بڑا
ایک دن جب وہ گزرنے کے لیے دریا کے پاس پہنچے تو دریا میں پانی کافی زیادہ تھا تاجر نے گدے سے کہا ہمیں آرام سے چلنا ہوگا تاکے ہم یہ دریا پار کرلیں تو جیسے ہی انہوں نے آدھا دریا پار کیا تو گدے کو اچانک پتھر سے ٹھوکر لگی اور وہ پانی میں پھسل کر اسیپتھر پر بیٹ گیا
تاجر بہت مشکل سے گدے کو اٹھایا اور دریا پار کروایا گدا بہت ہی خوف زدہ تھا پر اچانک اس نے محسوس کیا کے بوریا اسکی پیٹپر لگی ہیں پر ان کا بوجھ گدے کو محسوس نہیں ہو رہا گدا اس بات سے اکثر تھا کے دریا میں گرنے کی وجہ سے بوریوں کا سارا نمکپانی میں گہل گیا اور اب ان بوریوں میں بلکل بھی نمک نہیں بچا تاجر نے کیا کے چلو چکر ہے میرے گدا زخمی نہیں ہوا اور تاجرواپس لوٹ گیا اور گدا خوش ہو گیا کے آج چھٹی ہو گئی اس دن گدے نے خوب سارا کھانا کھایا اور خوب سویا
اور بہت خوش تھا
پھر اگلے دن تاجر نے چھ بوری نمک کی لاد کر بازار کے طرف نکل گیا اور گدے کو پھر وہ ہی ترکیب آئی کے دریا میں گر جاہوں گانمک سارا گہل جائے گا اور پھر گھر واپس چلے جائیں گئیں کل کی طرح تاجر گدے کی اس چال سے ناواقف تھا جیسے ہی وہ دریاکے پاس پہنچے تو تھا گدے سے اسی جگہ گر کر سارا نمک بہا دیا گدا پھر سے خوش ہوگیا
اس وقت تاجر کو گدے پر شک ہوگیا کے یہ جان بوج کر کر رہا ہے تاجر گدے کو واپس گھر لے گیا اگلے دن تاجر نے گدے کیپیٹ پر آٹھ بوریا لاد دی پر گدے نے آف تک نہیں کیا کیونکے گدے نے سوچ رکھا تھا کے میں پھر اس دریا میں گر کر نمک بہا دوںگا لیکن تجر بہت زہین تھا جب وہ دریا کے پاس پہنچے تو گدا نے خد کو گرا دیا اس بار تاجر نے گدے کو نہیں اٹھایا گدے پر جو بوجتھا وہ کم نہیں ہواگدا اونچی آواز یں نکالنے لگ گیا ہاۓ میری پیٹ تاجر نے اس بار بوریوں کی جگہ کپاس بھر دیا تھا
پھر اس دن گدے ان آٹھ بوریوں کے ساٹھ بازار بھی گیا اور واپس بھی آیا پھر اس دن گدے کو احساس اور دوبارہ اس نےکبھی گرنے کی کوشش نہیں کی
Comments
Post a Comment