Imam jafry ka farman
امام جعفری صادق علیہ اسلام اللہ کی مخلوق کو غزا کے متعلق درس دے ہی رہے تھے کے اتنے میں کوئی کہنے لگا اے رسول کےنواسے حلال پرندوں میں سے کون سے انڈے کھانا جاہز ہیں اور کون سے جاہز نہیں تو رسول کے نواسے امام جعفری صادق علیہاسلام نے فرمایا اے اللہ کے بندے میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا کے رسول سے سنا کے جن انڈوںکے دونوں اطراف ایک دوسرے سے مختلف ہوں انکا کھانا جاہز ہیں اور جن کے دونوں اطراف ایک سے ہوں انکا کھانا جاہز نہیں
یاد رکھنا اللہ نے اس نشانی کو انسان کے لیے واضح کر کے رکھا ہے
اس زمین ان قریب ایک زمانا ایسا آئے گا جب انسانوں کی بیماری کی وجہ غلط انڈے کھانا ہوگی وہ انڈے شفاہ سمجھ کر کھائیں گیںلیکن کچھ انسانوں کی حوس اور لالچ کی وجہ سے انڈوں میں ماؤنٹ اور زہر کو ملایا جائے گا اور یوں انسان اپنے ہی ہاتھوں سے بیماریکو خرید لے گا



Comments
Post a Comment