Morning powerful motivational quotes in urdu
دوستوں کسی نے کیا خوب کہا تھا کے لوگ اٹھتے سورج کو سلام کرتے ہیں اس بات کا مطلب یہ بھی ہے کے جو لوگ صبح سورجسے پہلے یا سورج کے ساتھ اٹھتے ہیں تو دنیاں انھیں بھی سلام کرتی ہے
تم میری اس بات کو یاد رکھنا تم دنیاں میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک سورج تم سے پہلے اٹھتا رہا جس دن تم سورج سےپہلے اٹھنے لگ گئے یاد رکھنا تمہاری زندگی بدلنا شروع ہو جائے گی
لوگ بولتے ہیں کے صبح اٹھا نہیں جاتا آنکھ نہیں کھلتی میری آنکھ تو کھل جاتی ہے مگر بستر سے اٹھ نہیں پاتا کچھ لوگ خد کو دوکھادے کر پھر سے سو جاتے ہیں اچھا اٹھتا ہوں بس پانچ منٹ اور جب پھر الارم بجتا ہے الارم پھر بند کر کے سو جاتے ہیں یہ کہہکر کے اگلا الارم بجنے پر اٹھوں گا
یاد رکھنا جس طرح بازار سے کچھ چیز خریدنے جاؤ نا تو اس کی قیمت دینا پڑتی ہے بلکل اسی طرح کامیابی پانا چاہتے ہو نا تو اس کیقیمت دینا پڑے گی اور یاد رکھو کامیابی کی قیمت ہے ہر اس کا م کو کرنا جس کو کرنے میں تمہارا دل اور دماغ بولے نا کر اگردوسرے الفاظ میں بولوں تو کامیابی ہمیشہ اس کام کو کرنے سے ملتی ہے جس کام کو کرنے میں دل نا لگے کامیابی پانے کیلے لیےڈسپلن بنا ہیں کیا صبح دس بجے اٹھ کر کامیابی ڈونڈنے لگ جاتے ہو کامیاب ہونا ہے
تو صبح چار بجے اٹھ اللہ کا نام لے اور لگ جا اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں

دنیا میں ایسا کون سا کامیاب شخص ہے جو صبح سورج اگنے سے پہلے نہیں اٹھا
بل گیٹس بھی دنیاں کے امیر ترین شخص صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھتا تھا
اگر اتنے امیر لوگ بھی صبح 5 6 بجے اٹھ جاتے ہیں تو تم کیوں نہیں اٹھتے رونالڈو بھی صبح 4 بجے گراونڈ میں ہوتا ہے
یاد رکھو کامیابی کے حقدار صرف وہُلوگ ہوتے ہیں جو صبح 4 بجے اٹھ کر اللہ کو یاد کر کے کام شروع کرتے ہیں جنہوں نے زندگیمیں کچھ نہیں کرنا ہوتا وہ صبح دیر سے ہی اٹھتے ہیں جتنا جلدی صبح اٹھو گے تم اپنے مقصد کو پانے میں کامیاب ہوگے ذہنی طور پرفریش ہوگے اور بہت جلدی اپنی منزل کے قریب ہوتے جاؤ گے
کامیاب لوگ صبح جلدی اٹھتے ہیں کبھی سستی کو نذدیک نہیں آنے دو اور صبح وہ ہی لوگ جلدی اٹھتے ہیں جو رات کو جلدی سوجاتے ہیں رات کو دیر تک موبائل کا استعمال انسان کے دماغ کا قرار اڑا دیتا ہے جس وجہ سے انسان ہر وقت سستی میں مبتلہ ہوتاہے موبائل صرف ٹائم زایا کرتا ہے اور کچھ نہیں
دنیاں ستر فیصد لڑکے ایسے ہیں جو موباہل کی وجہ سے اپنی زندگی نہیں بڑ پاتے اس لیے اگر کچھ بڑا کرنا چاہتے ہو تو کچھ بڑے فیصلےکرنے ہونگے کچھ بڑے قدم اٹھانا ہونگے اور ان میں سے ایک بڑا قدم صبح جلدی اٹھنے کا ہے خد کو بدلوں تبھی تمہاری زندگی بدلےگی

Comments
Post a Comment