موباہل فون کیسے بنایا جاتا ہے آج جانے گے
سمارٹ موباہل مینو فیکٹرنگ پروسیس سے تو آج کے دور میں موباہل ہر انسان کی ضرورت بن چکا ہے بنا موباہل کے انسان کی زندگیاب آشوری رہتی ہیں تو اس لیے دوستوں اپ جس سمارٹ فون کو چلاتے ہیں یہ فیکٹری میں کیسے بنتا ہے یہ سب آج ہم اپ کوبتائیں گیں
موباہل کی بوڈی کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے ایک ایلو مینیم کی بڑی شیٹ کو مشین میں رکھ کر موباہل کے سائز کے مطابقچھوٹے چھوٹے پیس کاٹ لیے جاتے ہیں پھر ان جہاں جہاں سے کاٹنا سراخ کرنا یا سکرو لگانے ہوتے ہیں وہاں وہاں سے اسمشین کی مدد سے موباہل کی اس بوڈی کو کاٹا اور سراخ کیے جاتے ہیں جہاں ایک ایک فعل مشین بوڈی میں سکرو ہول بنا رہی ہےموباہل فون کو اچھے لک دینے کے لیے ایک سی ایل سی مشین کی مدد سے اس کی بوڈی کو اچھی طرح سے پولش کر لیا جاتا ہے پھرآخر میں ان موباہل کوور کو پانی سے اچھی طرح دھونے کے بعد یہ پوری طرح سے تیار ہو جاتے ہیں
موباہل کی بوڈی تیار کرنے کے بعد پھر باری آتی ہے ٹچ سکرین کی
موباہل کی ٹچ سکرین کو تیار کرنے کے کیے سب سے پہلے فیکٹری کے اندر بہت بڑے گلاس کو موباہل کی سکرین کے مطابق کاٹ لیاجاتا ہے جس کے بعد کٹے ہوے گلاس کو اچھی طرح سے پولش کر کیا جاتا ہے اس کے بعد ان کو پانی کی مدد سے صاف کر لیا جاتاہے اچھی طرح سے صاف کرنے کے بعد سکرین پر کوڈنگ کی جاتی ہے کوڈنگ کرنے کے بعد موباہل کی یہ سکرین پوری طرح سے تیارہو جاتی
فیکٹری کے اندر سمارٹ فون بنانے کے لیے سب سے پہلے اہل سی ڈی ٹچ سکرین کا ڈیجول انفیکشن ہوتا ہے دوستوں موباہل فونکی سکرین کا موباہل میں بہت اہم کام ہوتا ہے
جس کی وجہ سے ٹچ کو سو فیصد پریکٹس ہونے کے بعد ہی اس ٹچ کو ایک کنویہر کے ذریعہ آگے بیجاجاتا ہے
یہاں گلو مشین کی مدد سے ٹچ پینل کے چارو طرف گلو لگائی جاتی ہے اور پھر اس موباہل پینل کو بوڈی کے ساتھ جوڑ کر آگے بیجھ دیاجاتا ہے
اب باری آتی ہے
پرنٹڈ سرکٹ بورڈ پی سی بی لگانے کی جس کو موباہل کا دل بھی کہا جاتا ہے اسی پی سی بی کے اندر موباہل کے سارے الیکٹری کلپارٹس نصب کیے جاتے ہیں سول ڈنگ کے دوران اس کا کوئی بھی پارٹ خراب نا ہو اس لیے اس پر پیپل ٹیپ لگائے جاتے ہیںپھر اس پی سی بی پر فرنٹ کیمرا اور بیک کیمرا فیٹ کیا جاتا ہے اب پی سی بی پر واٹر لیول پیسٹ کیا جاتا ہے یہ ایک طرح کا وائٹسٹکر ہوتا ہے اگر فون پانی میں گرتا ہے تو موباہل کی سروس کی وقت پتا چل جاتا ہے
کے یہ موباہل یہ پانی میں گرا تھا موباہل جب پانی میں گرتا ہے تو سٹی کر کا رنگ لال ہو جاتا ہے
اب باری آتی ہے مائکرو فون لگانے کی جو کے موباہل کافی امپورٹینٹ حصہ ہوتا ہے جس سے اپ کے آواز دوسرے موباہل تکپہنچتی ہے مائک کو پی سی بی کے سب سے نیچے لگایا جاتا ہے اور سب سے اوپر لگایا جاتا سپیکر
موباہل کی بوڈی تیار کرنے کے بعد پھر باری آتی ہے ٹچ سکرین کی
فیکٹری کے اندر سمارٹ فون بنانے کے لیے سب سے پہلے اہل سی ڈی ٹچ سکرین کا ڈیجول انفیکشن ہوتا ہے دوستوں موباہل فونکی سکرین کا موباہل میں بہت اہم کام ہوتا ہے
یہاں گلو مشین کی مدد سے ٹچ پینل کے چارو طرف گلو لگائی جاتی ہے اور پھر اس موباہل پینل کو بوڈی کے ساتھ جوڑ کر آگے بیجھ دیاجاتا ہے
اب باری آتی ہے
پرنٹڈ سرکٹ بورڈ پی سی بی لگانے کی جس کو موباہل کا دل بھی کہا جاتا ہے اسی پی سی بی کے اندر موباہل کے سارے الیکٹری کلپارٹس نصب کیے جاتے ہیں سول ڈنگ کے دوران اس کا کوئی بھی پارٹ خراب نا ہو اس لیے اس پر پیپل ٹیپ لگائے جاتے ہیںپھر اس پی سی بی پر فرنٹ کیمرا اور بیک کیمرا فیٹ کیا جاتا ہے اب پی سی بی پر واٹر لیول پیسٹ کیا جاتا ہے یہ ایک طرح کا وائٹسٹکر ہوتا ہے اگر فون پانی میں گرتا ہے تو موباہل کی سروس کی وقت پتا چل جاتا ہے
کے یہ موباہل یہ پانی میں گرا تھا موباہل جب پانی میں گرتا ہے تو سٹی کر کا رنگ لال ہو جاتا ہے
پھر باری آتی ہے واہبریٹر لگانے کی موباہل کا پی سی بی اور موباہل کس طرح سے کام کرتا ہے اس پر بنی ویڈیوں اپ دیکھ سکتے ہیں
پی سی بی تیار ہونے کے اس کو پہلے سے تیار پینل اور بوڈی کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے اور موباہل کی ساہڈ پر قالین اور پاور بٹن کونسب کر دیا جاتا ہے جس کے بعد موباہل میں وائی فائی فٹ کیا جاتا ہے
اس کے بعد باری آتی ہے اس کے کیمرے پر سٹی کر لگانے کی پھر موباہل فون کی ٹیسٹنگ کی سب سے پہلے ریلیوں ٹیسٹ کی جاتیہے دوستوں ریلیوں فریکیہنسی کی مدد سے ہم موباہل سے بات کر پاتے ہیں پھر اس کے بعد موباہل کا ٹچ ٹیسٹ کیا جاتا ہے یہ ٹیسٹہونے کے بعد موباہل کی سکتیں مائیک سپیکر سینسر فرنٹ کیمرا بیک کیمرا اور فلش لائٹ

ان سب چیزوں کو الگ الگ ٹیسٹ کیا جاتا ہے یہُسارے ٹیسٹ ہونے کے بعد ایک ربوٹک مشین موباہل پر اپنی لوگو لگاتی ہےان ساب کے بعد موباہل فون بلکل تیار کو جاتا ہے اب باری آتی ہے اس کو پیک کرنے کی
پھر موباہل پر آئی ایم آئی نمبر لگایا جاتا ہے
پھر موباہل کی پیکنگ کرنے کے بعد موباہل کر سیل کرنے کے لیے مارکیٹ میں بھیج دیا جاتا ہے

Comments
Post a Comment