Love marriage in ismail urdu
پسند کی شادی
اپنی شادیاں ماں باپ کے حوالے کرو بے شک اللہ نے بچیوں کو اختیار دیا اس لیے یہ کہتی قبول کیا
لیکن ہمارا معاشرہ ایسا ہے کے والدین اپنے بچوں کی چھو ٹی چھوٹی خواہشے پوری کرتے ہیں لیکن جب سب سے بڑی خواہش آتیہے تو ذبہ کر دیتے ہیں کے شادی ادھر ہی کرنی ہے بس اور اگر نہیں کرنی تو دفا ہو جاؤ دیہات میں تو ایسا ہی چلتا ہے اگر شہروں کیبات آجائے تو شاہد شہروں کے پڑے لکھے تبکے میں کچھ آگیا ہو لیکن شہروں میں بھی جو اکثریت ماں باپ وہ شادی پے اڑ جاتےہیں نہیں اسی اتھے شادی نہیں کرنی اس کے پلے کچھ نہیں یہ تو غریب لوگ ہیں یہ تو آرا ہیں ہیں یہ تو جٹ ہیں یہ تو ابا سی ہیں ماںباپ اگر جبر کرے تو سہے لو ورنا کوٹ میرج نا کرنا اس میں برکت نہیں ہوتی ماں باپ سے کہتا ہوں شادی بچے کی ہے قبول اسنے کرنا ہے زبردستی نا کرو اپنے بچے بچیوں کے ساتھ

دیکھو اگر ایک لفظ لڑ کی کہے کے میں نے قبول نہیں کیا تو نکاح ختم اگر کنواری بچی سائن کر دے تو پھر ٹھیک ہے لیکن لڑکےکے سائن نہیں چلے گے وہ بولے گا تب شادی ہوگی
بیٹی فاطمہ علی کا رشتہ آیا ہے ہاں کر دو ں جب انہوں نے سر ہلایا تب واپس آے اور علی سے کہا چلو جمع کرو لوگوں کو پھر مولا علینے لوگوں کو جمع کیا صحابہ کو اپ ممبر پر کھڑے ہوے یہاں آگے بٹھایا کہا لوگوں میرے پاس جبریل اللہ کا پیغام لاۓ ہیں کےنہیں اپنی بیٹی فاتمہ کا نکاح علی کے ساتھ کردوں
تو یہ ایک زندگی ہے بیٹوں بیٹیوں پڑھو
زندگی ایک سیکھنے کی چیز ہے باقی ہر مخلوق اپنی زندگی اندر سے لے کر آتے ہیں
Comments
Post a Comment