حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آکر ارض کرنے لگا کے یا علی سب سے افضل دن کون سا ہے بس جیسےہی یہ پوچھا تو امام علی علیہ اسلام فرمانے لگے اے شخص وہ ربیع ال اوّل کا وہ دن ہے جب اللہ نے اپنے محبوب کا ظہور اسزمین پر کر دیا کیونکہ اس کائنات کا سب سے افضل پل وہ ہے اور اس پل اللہ وقت اور جنت کے دروازوں کا فاصلہ ختم کر دیتاہے تب ہی جو بھی انسان رسول اللہ کی آمد کے دن سورہ رحمٰن پڑھ کے اللہ کو اس کے حبیب کا واسطہ دے کر جو بھی دعا مانگےگا وہ قبول ہوگی کیونکہ اللہ نے اپنے فرشتوں سے وعدہ کیا ہے کے یہ دن تقدیر کو بدلنے کا دن ہے تبھی اس دن اللہ کے فرشتے تمامدعاؤن کو اپنے ہاتھوں میں لے کر فورً قبول کرواتے ہیں اس مانگی ہوئی دعا اللہ کبھی بھی رد نہیں کرتا
Comments
Post a Comment