ایک دفہ کا زکر ہے کے ایک جنگل میں دو بیل رہتے تھے
ان کا ا آپس میں بہت اتفاق تھا وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے کام آتے ایک دوسرے کی مدد کرتے ساتھ جنگل چرنے جاتے اور ساتھواپس آتے جنگل کے تمام جانور ان سے ڈرتے تھے خطہ کے جنگل کا بادشاہ شیر بھی ان سے ڈرتا تھا
شیر ان پر حملہ کرتا تو وہ دونوں اس کو بھگا دیتے ایک ان دونوں بیلو میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا اور الگ الگ رہنے لگے یہ باتجب شیر کو پتا چلی تو شیر نے ایک دن ایک بیل پر حملہ کیا اور اسے مار دیا اور دوسرے دن دوسرے بیل کر مار ڈالا
دوستوں
اس لیے کہتے ہیں کے اتفاق میں برکت ہے
Comments
Post a Comment