امام علی
امام علی اسلام اللہ کے بندوں کے سامنے فرما رہے تھے کے جس گھر میں چار چیزیں داخل ہو جاتی ہیں تو وہ گھر برباد ہو جاتا ہے توکسی نے پوچھا یا علی وہ چار چیزیں کون سی ہیں
تو امام علی علیہ اسلام نے فرمایا پہلی چیز
خیانت دوسری چوری تیسری شراب اور چوتھی زنا یاد رکھنا یہ چار وہ خرافات ہیں جو انسان کے گھر کو اللہ کی رحمت سے دور کرتےہیں مصیبتوں اور پریشانیوں کو بڑھاتے ہیں انسان کے دل کے سکون کو ختم کر دیتے ہیں جو انسان اپنے گیر کو ان چار خرافات سےپاک رکھے گا تو اللہ کا نور اور اللہ کی رحمت اس پر برستی رہے گی اور یوں وہ انسان دنیاں اور آخرت میں کامیابی اور کامرانی کےساتھ اللہ کی رضا حاصل کر لے گا
Comments
Post a Comment