Amavas ki rat shah shams tabrez ka farman


- [ ] اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز نے فرمایا کی سفر کی اماوس کی رات پورے سال کی تلخ رات ہوتی ہے اس رات تمام بُرج والے کوشش کر کے دو سو سات مرتبہ پڑھ لے اور اس رات سے پہلے گوشت کا صدقہ اور اس رات کے اختتام کے بعد اگلے دن کسی پھل یا سبزی کا صدقہ انسان کو پورا سال مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے تو کسی نے سوال کیا اے اللہ کے ولی سفر کی اماوس سے کیا مراد اپ نے فرمایا کی جب سفر کا مہینہ اختتام تک پہنچے اور آسمان پر چاند نظر نا آئے تا اس رات کو سفر کی اماوس کی رات سفید رنگ یا کھلتے ہوۓ رنگ پہنے اور اس رات جو بھی انسان فجر کے وقت فجر کی نماز پڑھ کے اللہ سے جو بھی دعا مانگے گا تا اللہ اس کے دعا فوراً  قبول کر دے گا اور اس کی ساری پریشانیوں کو ختم کر دے گا

Comments