حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آکر ارض کرنے لگا یا علی مجھے نصیحت کریں تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰنے فرمایا پانچ چیزوں پے غور فکر کرو تو زندگی کی حقیقت کھل کے سامنے آجائے گی اور آخرت کے انعامات تمہارے قدموں تلےہونگے
تو وہ شخص کہنے لگا یا علی وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا سوچو اگر حُدا نے روزی کی زماداریلے رکھی ہے تو پھر تم دولت کو لے کر غمزدہ کیو ہوتے ہو
دوسرا اگر روزی پہلے سے بانٹی جا چکی ہے تو تم لالچ کر کے دوسروں کا حق کیو کھاتے ہو اگر حسابِ کتاب حق ہے تو تم مال جمع کرکے قیامت کے دن اپنے گلے میں توپ کیوں ڈالتے ہو
چھو تھا اگر خُدا نیکی کا بدلہ دینے والا ہے تو تم نیکی کرتے وقت کنجُوسی کیوبا کرتے ہو اور
پانچواں اگر سزا کے بدلے دوزخ ہے تو تم گناہ کے وقت قدم کیو بڑھاتے ہو
یاد رکھنا اگر انسان اس پانچ چیزوں پر فور اور فکر کرے تو اس کی دنیاں اور آخرت سنور جائے گی
Comments
Post a Comment