بعض لوگ دیکھنے میں اپنی عمر سے چھوٹے لگتے ہیں اور بعض لوگ بڑے دیکھتے ہیں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے چہرے پرجوریاں ہوتی ہیں یعنی اتنی بورے ہوتے ہیں پھر بھی اپنے بالوں کو سیاہ کر کے رکھتے ہیں اب فیزیکل عمر تو چھپائی جا سکتی ہےلیکن مینٹل عمر کے بارے میں آپکا کیا
خیال ہے
مینٹل عمر کا تصور سب سے پہلے ایک فرانسیسی ماہرین نفسیات الفِٹ بینٹ نےدیا تھا جنہوں نے ذہانت کے لیے کئی چیزوں کے کیے ٹیسٹ کیے مینٹل عمر مییر کرنے کے لیے بھی کئی طرح کے ٹیسٹ ہیں اسمیں شامل ہیں میں نے پاکستانی لوگوں کے لیے خاص طور پر ماڈی فائی کیا ہے ٹیسٹ میں کچھ سوال ہیں ہر سوال کے جواب میںاپ کو چار آپشن دیے جاہیں گے
اگر اپ option نمبر ایک سلیکٹ کرتے ہیں تو اپنے اپ کو دس نمبر دے دیجیے
Option 10
option 20
option 30
option 40
اس سے اپ کی مینٹل عمر کا پتا چلے گا اور اپ کی شخصیت کا
ا
What would you like to do for recreation
1 watch movies
2 go to park
3 Read novels or books
4 Go to a museum
What behaviour defines you better when you make mistakes
ا غلطی چُھپانے کی کوشش کرتے ہیں
۲۔ بہانے بناتے ہیں یا دوسروں کو الزام دیتے ہیں
۳۔ غلطی تسلیم کر لیتے ہیں
۴۔ غلطی تسلیم کر کے تلافی کی کوشش بھی کرتے ہیں
How do you spend most your time on YouTube?
۱۔ فلمیں گانے
۲۔ ڈرامے
۳۔ موٹیویشنل وڈیوز
۴۔ ڈاکو مینٹریز
What’s the meaning purpose of life for you
ا دولت کمانا
۲۔ کبھی سوچا نہیں
۳۔ کیریئر یا کسی خواب کی تکمیل
۴۔ آخرت میں کامیابی
What’s your level of tolerance
۱۔ چھوٹی چھوٹی بات پر غصہ یا رونا آتا ہے
۲۔ غصہ نارمل ہی آتا ہے
۳۔ کبھی کبار ہی غصہ کرتے ہیں
۴۔ ہمیشہ پُر سکون رہتے ہیں
تو یہ سب دیکھنے کے بعد اپ خد کو چیک کریں کے آپکی زہنی عمر کتنی ہے
Comments
Post a Comment