حضرت علی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راستے سے گُزر رہے تھے دیکھا کے ایک شخص لوگوں کے سامنے اپنی نعمتوں کا زکر کر رہا تھا حضرتعلی قریب گئے اور فرمانے لگے اے اللہ کے بندے کبھی بھی ان سات چیزوں کا زکر ان سات لوگوں کے سامنے مت کرنا وہ کہنےلگا یا علی کون سی سات چیزیں اور کون سے سات لوگ اپ نے فرمایا کسی بیمار کے سامنے اپنی صحت اور تندرستی پے فخر نا کرنا
کسی غریب کے سامنے اپنی دولت پے فخر نا کرنا
کسی قیدی کے سامنے اپنی آزادی کی بات نا کرنا
کسی کمزور کے سامنے اپنی طاقت کا اظہار نا کرنا
کسی غمزدہ انسان کو دیکھ کر اپنی خوشی پے فخر نا کرنا
کسی یتیم کو دیکھ کو اپنے ماں باپ کے بارے میں گفتگو نا کرنا
اور کسی بے اولاد کو دیکھ کر اپنی اولاد پر فخر نا کرنا
یاد رکھنا جو انسان دوسرے کے درد کو محسوس کرتا ہے
اللہ کبھی بھی اس کو درد نہیں دیتا جو انسان انسان کا
احساس کرتا ہے تو اللہ کا بھی اس کو دنیاں اور آخرت میں رُسوا نہیں کرتا
Comments
Post a Comment