اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا ہی مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جو روزے جزا کوجھٹلاتا ہے یہ وہ ہی بد بخت ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور نادار کو کھانا کھلانے کے لیے لوگوں کو تر غیب نہیں دیتا تو ایسےنمازیوں کی خرابی ہے جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیں جو رعا کا رے کرتے ہیں اور جو پرتنے کی چیزیں مانگنے پر نہیں
۲
ایک یتیم بچے کے سر پر ہاتھ رکھنے سے جتنے بال بھی ہاتھ نے نیچے آتے ہیں اتنا زیادہ ثواب ملتا ہے
۳
حضرت علی نے فرمایا لوگوں کے اخلاق کے مطابق ان سے میل جول رکھو اعمال میں ان سے علیحدگی رکھو
۴
حضرت علی نے فرمایا زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کے اپ کتنے خوش ہیں بلکے زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کے دوسرےاپ سے کتنا خوش ہیں
۵
حضرت علی نے فرمایا دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
Comments
Post a Comment