زندگی میں کامیابی
زندگی میان کامیابی حاصل کرنے کو کبھی اپنا مقصد نا بنا آؤ وہ کام کرو جس سے تمہیں پیار ہو دل سے کام کرو اور خد پے یقین رکھوکامیابی حُد چل کر تمہارے پاس آئی گی
وہ کام کرو جو تم کرنے سے ڈرتے ہو جو تم سمجھتے ہو کے تم نہیں کر سکتے ناکام ہو جاؤ تو پھر کو شش کرو اب کی بار پہلے سے بہتکرنے کی کوشش کرو
ہمیشہ یاد رکھنا زندگی میں جو کبھی پھسلے نہیں جو گِرے نہیں وہ ہوئی لوگ ہیں جو کبھی کسی اونچائی پر چڑھے ہی نہیں
اگر اپ رسک ہی نہیں لیتے تو پھر اپ کی کیا زندگی ہے رسک لینا ہی تو اصل زندگی ہے اگر اپ اپنے خوابوں کی پروا نہیں کرو گےان کو پورا نہیں کرو گے تو کوئی اور اپ کو ہاہر کرے گا اور اپ کی مدد سے اپنے خواب پورے کرے گا
اگر تم غریب پیدا ہوۓ ہو تو یہ تمہاری غلطی نہیں
اگر تم غریب ہی مر جاتے ہو تو یہ تمہاری ہی غلطی ہے
زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہیں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کبھی دیر نہیں لگتی اپنی ارادے مضبوط رکھو
زندگی میں وضاحتیں دے کر کبھی اپنا وقت ضا ئع نا کرے لوگ وہ ہی کچھ سنتے ہیں جو وہ سُننا چاہتے ہیں
جب تک اپ ہار نہیں مانتے تب تک اپ کے پاس جیتنے کا موقع ہوتا ہے ہمت ہارنا ہی اصل ہار ہے
اپ کو وہ نہیں ملے گا جو اپ چاہتے ہیں کے اپ کو ملے اپ کو وہ ملے گا جس کا اپ کو یقین ہے کے اپ کو ملے گا
جو اپ کہتے ہیں دنیاں شاید اسے بھول جائے
لیکن جو اپ کر کے دکھائیں گیں دنیاں اُسے ہمیشہ یاد رکھے گی



Comments
Post a Comment