حضرت علی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ راستہ سے گزر رہے تھے دیکھا کے ایک شخص پانی پی رہا تھا اور پانی پی کر فوراً بات کرنے لگا اپ نےدیکھا اور اپ قریب گئے اور فرمانے لگے اے اللہ کے بندے میں اللہ کے رسول سے سنا کے جو انسان پانی اپنے منہ کے قریبکرتا ہے تو وہ انسان کے جسم میں موجود احساسات کو اپنے وجود میں سما لیتا ہے اور یوں وہ پانی پینے کے بعد وہ احساسات انسانکے جسم میں قائم رہتے ہیں یاد رکھنا جب بھی پانی پیے تو ادھر اُدھر کی بات سوچا نا کرو کیونکہ ایسے تمہاری سوچ کمزور اور ارادےپست ہونگے بلکے جب بھی پانی پیو تو اطمینان کے ساتھ پُر سکون رہو اور پانی پینے کے بعد اللہ کا شُکر ادا کرو میں اللہ تعالی کے رسولسے سُنا جو انسان پانی پیتے وقت اطمینان میں رہتا ہے اور پانی پینے کے بعد اللہ کا شکر کرتا ہے تو اللہ اس کے دماغ کو روشن کردیتا ہے اس کے طرف اپنی رحمت کے خزانے کھول دیتا ہے اور یوں دنیاں اور آخرت میں کامیابی اور کامرانی پاتا ہے
Comments
Post a Comment