حضرت علی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور ارض کرنے لگا یا علی میں ہمیشہ مصیبتوں میں گرفتار رہتا ہوں ہوںاور مجھے پتا بھی نہیں کے یہ مصیبتیں ختم کیو نہیں ہوتی
تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے شخص میں نے اللہ کے رسول سے سُنا کے جو بھی انسان مسلسل پریشانیوں میںگرفتار رہے تو وہ اپنے سر کو پانی سے دھو لے اور پھر اللہ کے گھر کی طرف منہ کر کے سورۂ فاتح پڑ لے اور اللہ سے دعا مانگے کےاے اللہ میری زندگی سے ہر مصیبت کو ختم کر دے جیسے ہی یہ عمل کر کے وہ دعا مانگے گا تو اللہ اپنی حبیب کے صدقے اس کیتمام پریشانیوں کو ختم کر دے گا اور اُس کی تمام دعاؤں کو اللہ قبول کر دے گا
Comments
Post a Comment