پُرانے کپڑوں سے نفرت نا کرو
بہت مقدمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں ابدال کی تلاش میں عسقلان سے غزوہ کو جارہا تھا ایک شخص ساحل پر نظر آیا جو میلیچادریں اوٹی ہوۓ تھا میں نے اس کی پروا نا کی اُس نے میری طرف اکتفاء کیا اور کہا
میرے پُرانے کپڑے دیکھ کر مجھ سے دور نا ہٹو کیونکہ موتی صدف ہی کے اندر ہوتا ہے میرا عمل نیا ہے اگرچہ لباس پُرانا ہے اورلباس فاخرہ انتہائی تکبر ہے

Comments
Post a Comment