حضرت علی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں کو درست اخلاق دے ہی رہے تھے اور اتنے میں اپ فرمانے لگے شادی کی بعد جو انسان حقمہر ادا نہیں کرتا اللہ کے نزدیک ذانی ہے یاد رکھنا نکاح کے فرائض میں سب سے افضل فرض عورت کو اس کا حک مہر دینا ہےتو کسی نے پوچھا یا علی کے کیسے حک مہر کا پتا کیا جائے حضرت علی نے فرمایا نکاح کے فورً کے بعد جتنا جلد ہو سکے مرد اپنی عورتکو حق مہر دے دے کیونکہ جو انسان جتنا جلدی حق مہر ادا کرتا ہے اللہ اس کے رزق میں برکت عطا کرتا ہے گھر میں خوشحالی عطاکرتا ہے جو انسان جو انسان حق مہر کو حقیر سمجھ کے عورت کے اس حق کو در گُزر کرتا ہے تو اللہ اُس مرد کے رزق کو تنگ کر دیتاہے
Comments
Post a Comment