حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کی خدمت میں ایک شخص آکر ارض کرنے لگا یا علی وہ کون سی عادتیں ہیں جو انسان کی دنیاں اورآخرت تباہ کر دیتی ہیں
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے شخص وہ عادت سُستی ہے میں نے اللہ کے رسول سے سُنا سُست انسان اپنیدنیاں اور آخرت تباہ کر دیتا ہے کیونکہ سُست انسان کے مقدر پے اللہ کی لانے برستی ہے یاد رکھنا سُستی انسان میں شیطان پیداکرتا ہے تا کے انسان اپنی منزل سے مہروں ہو جائے کبھی بھی آج کا کام کل پے نا چھوڑنا کیونکہ یہ ہی صفت ناکام انسان کیپہچان ہے تو وہ کہنے لگا یا علی میں سُستی کرتا ہوں اور یہ ہی میری ناکامیوں کا سبب ہے کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے میری سُستیختم ہو جائے تو امام علی نے فرمایا جب بھی صبح اُٹھو تو سورۂ اخلاص سات مرتبہ پڑھ کر اللہ سے دعا مانگو
اے اللہ شیطان کے شَر سے اور اِس سُستی سے غفلت سے مجھے اپنی پنا میں رکھ اللہ کے کرم سے تم سُستی سے دور ہو کر دنیاںاور آخرت میں کامیابی تک پہنچ جاؤ گے
Comments
Post a Comment