History of Pakistan ( part 1)
قیام پاکستان کے ساتھ ہی جنگ چھڑ گئی دنیا میں ایسے ممالک کی تعداد بہت کم ہے جو اپنے قیام کے فوری بعد ہی بیرونی حملوں کاشکار ہوگئے پاکستان بھی انہی ممالک میں سے ایک ہے قیام پاکستان کو ابھی دو ما ہی گزرے تھے کہ بھارت نے کشمیر پر حملہ کرکےپاکستان کو ایک ان کی چاہی جنگ میں دھکیل دیا قصہ کچھ یوں ہے کہ کشمیر بھی ان پانچ سو ساٹھ سے زائد ہندوستانی ریاستوں کاحصہ تھا جنہیں آزادی کے بعد پاکستان یا بھارت میں سے کسی ایک ملک میں شامل ہونا تھا کشمیر کی سرحد چونکہ پاکستان سے ملتی تھیاور وہ اب مسلمان اکثریت میں تھے اس لیے کشمیر کا پاکستان سے الحاق فطری بات تھی
مہاراجہ ہری سنگ
لیکن کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت سے ساز باز شروع کر کے کشمیر میں پاکستان کی حمایت کرنے والے مسلمانوں کا قتلعام شروع کر دیا کشمیریوں نے راجہ کے ارادے خانہ کر اس کے خلاف بغاوت کر دی پاکستان سے بھی ہزاروں قبائلی اپنےکشمیری بھائیوں کی مدد کے لیے پہنچ گئے کشمیریوں اور قبائلیوں کا مشترکہ لشکر سری نگر پہنچا
مہاراجہ ہری سنگ کا فرار ہونا
تو مہاراجہ ہری سنگھ دہلی فرار ہوگئے جہاں اس نے کشمیر کا بھارت سے الحاق کرنے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے اس واقعے کےبعد بھارت نے جنگی طیاروں سے فوج کشمیر میں اتاریں اور سری نگر پر قبضہ کرلیا اس وقت پاکستان کے وسائل سے محروم فوج کیبرطانیہ سربراہ جنرل ٹکٹس کریسی نے قائد اعظم کے واضح احکامات کے باوجود کشمیر میں بھارت کا مقابلہ کرنے سے انکار کردیا تاہمبعد جب بھارت نے کشمیر پر قبضہ کر کر لیا تو جنرل کریسی کو کشمیر میں فوج بھیجنے پر کوئی اعتراض نہیں رہا لیکن ظاہر ہے اب بہتدیر ہو چکی تھی پھر بھی پاک فوج نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا کامیاب دفاع کیا جنگ جاری تھی کہ بھارت اس معاملے کواقوام متحدہ میں کرلیا اقوام متحدہ نے کشمیر میں استصواب رائے کی قرارداد منظور کی لیکن قرارداد میں ایک ناانصافی یہ کی گئی کہبھارت کو چارے قرار دینے کے بجائے الٹا پاکستان سے کہا گیا کہ وہ کشمیر سے فوج واپس بلا لے
لیاقت علی خان
- قائد اعظم نے یہ قرارداد غیر منصفانہ قرار دے کر مسترد کر دی تھی تاہم ان کی وفات کے بعد وزیراعظم لیاقت علی خان استادکے تحت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے اور ایک جنوری 1949 کو کشمیر میں جنگ بندی ہوگئی ابھی ایک نو آزاد ریاست جوبےسروسامانی کا شکار تھی حالت جنگ میں تھی اس پر ایک اور تنہا ہو گیا




Comments
Post a Comment