History of bilgates
دوستو ہم جب بھی کسی سیلیبریٹز کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں فورم فلمی اداکار آتے ہیں کرکٹرز کا خیال آتا ہے لیکن اسدنیا میں چند سیلیبریٹیز ایسی بھی ہے جو نہ تو کسی فلم یا ڈرامہ میں کام کیا ہے اور نہ ہی کوئی کرکٹر یا سپورٹ مین ہے بلکے یہ لوگ شایدان فلمی ایکٹریس سے بھی زیادہ مسشہور ہے ان ہر دل عزیز لوگوں میں بل گیٹس بھی ہیں بل گیٹس کی وجہ شہرت ان کی بے پناہدولت ہے جو دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے ہے تو آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے کہ کیسے وہ ٹرک ڈراۂورسے ایک ملینربنے
بل گیٹس
تو یہ ان دنوں کی بات ہے جب بل گیٹس یونیورسٹی میں زہر تعلیم تھے ایک دن استاد نے اسے گھور کر دیکھا اور شدید غصے سے بولابل تم میری بات کان کھول کر سن لو تم زندگی میں زیادہ سے زیادہ ٹرک ڈرائیور بن سکتے ہو پوری کلاس ہنسنے لگی اور وہ تھکے تھکےقدموں سے باہر نکل گیا اور یہ ہاورڈ نیو ورسٹی میں اس کا آخری دن تھا وہ اس یونیورسٹی میں ریاضی کا طالب علم تھا اسے کلاسروم کا ماحول کلاس فیلوز کی گفتگو استاد کے پڑھانے کا طریقہ کار اور یونیورسٹی کی نئی پرانی روایات طور لگتی تھی وہ کئی کئی دنکیمپس سے غائب رہتا تھا
اس کا زیادہ تر وقت سیٹل جیل کے کنارے پال ایلن کے ساتھ گزرتا تھا پال بھی اس کی طرح لمبی منصوبہ بندی کا ماہر تھا وہگھنٹوں کسی ایسی دنیا کے بارے میں سوچتے تھے جو ابھی تک کے مراحل میں داخل بھی نہیں ہوئی تھی وہ دونوں دن میں خوابدیکھتے
یونیو ورسٹی سے نکالا جانا
ہاورڈ ینوورسٹی
ان خوابوں کے درمیان ایک دن ہا ورڈیونیورسٹی نے اس کا نام خارج کردیا وہ یہ خط لیکر ایلن کے پاس گیا اور اسے دکھا کر بولااوپال ہم اس دنیا کی بنیاد رکھتے ہیں جو آج تک صرف ہمارے ذہنوں میں تھی پال ایلن نے اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھا وہ 28 اکتوبر1955 کو واشنگٹن ریاست کے شہر سیاٹل میں پیدا ہوا اس کے والد پیشہ کے لحاظ سے ایک وکیل تھے بل کا گھرا نہ پڑھا لکھا اورمہزز تھا لیکن بل پڑھائی میں ذرا پیچھے تھا
اس کے والدین اس کی وجہ سے پریشان رہتے تھے اس کے والد کی خواہش تھی کہ وہ ہاورڈ یونیورسٹی سے اعزاز کے ساتھ ڈگریحاصل کرے لیکن یونیورسٹی نے اس کا نام خارج کر دیا تھا اس کے والد کو شدید صدمہ پہنچا لیکن بل مطمئن تھا اس کا خیال تھاکہ ہاورڈ یونیورسٹی کسی نہ کسی دن اپنے اس نالائق طالب علم پر فخر کرے گی
آنے والے دنوں میں اس کی بات سچ ثابت ہوئی اور ہاورڈ یونیورسٹی کے گیٹ پر اس کے نام کی تختی لگ گئی
1975 سے 1998 تک
لیکن یہ بہت بعد کی بات ہے ابھی ہم انیس سو پچھتر میں ہے انیس سو پچھتر میں بل نے اپنے دوست پال کے ساتھ مل کر دنیا کیپہلی سافٹ ویئر کمپنی بنائی اس کمپنی کا نام مائیکرو سوفٹ رکھا گیا لوگ اس کے آئیڈیاز اور کمپنی کے نام پر ہنستے تھے لیکن بل نےہمت نہ ہاری اور کام کرتا چلا گیا یہاں تک کہ 1979 تک کمپنی نے پرپرزے نکال دیے تھے اور وہ ٹھیک ٹھاک امیر ہو گیا تھا لیکنابھی وہ اس کامیابی سے دور تھا جو بچپن سے اس کے ذہن پر دستک دیتی آرہی تھیں 1980 میں سٹیج والپیپر نے یہ کمپنی جوائن کیاور دیکھتے ہی دیکھتے مائیکروسوفٹ واشنگٹن ریاست کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی اس کے پاس اتنے چیک آتے تھے کہ بینک نےاس کے دفتر میں ہی اپنی شاخ کھولی تھی آنے والے دنوں میں اکاؤنٹ بڑے بینکوں نے مائیکرو سافٹ نے اپنی شاخیں کھولیں اوربینک اکاؤنٹ کے حصول کے لیے مائیکرو سوفٹ کو بک تقریبات دینے لگے آگے انیس سو نوے تک مائیکروسافٹ دنیا کی سب سےمشہور کمپنی تھی اور بل گیٹس دنیا کا مشہور ترین شخص بن گیا تھا
وہ اس قدر مشہور ہوا کہ امریکن ایجنٹ بل کلنٹن نے 1998 میں اعلان کیا وی آر دا نیشن آف بل گیٹس ہاورڈیونیورسٹی کے اس نالائق طالب علم کا یہ پہلا اعزاز تھا جی ہاں جس شخص کا نام بل گیٹس ہے اور یہ پچھلے بارہ سالوں سے دنیا کا امیر ترین شخص ہے یہانسانی تاریخ کا واحد ترین شخص ہے جو 38 سال کی عمر میں دنیا کا امیر ترین شخص بنا اوراس نے مسلسل یہ اعزاز 12 سال تکبرقرار رکھا مائیکرو میں اس وقت 63 ہزار چار سو پینسٹھ لاکھ ملازم ہے اس کا کاروبار 102 ممالک تک پھیلا ہے جبکہ یہ کمپنی ایک لاکھ88 ہزار لوگوں کو امیر ترین بنا چکی ہے
بل گیٹ 97 کروڑ 74 لاکھ 99 ہزار 336 شیر کا مالک ہے امریکی سٹاک ایکسچینج میں بھی مائیکروسافٹ سے شیر کی قیمت اس وقت 23 ڈالر ہے پچھلے پندرہ سالوں میں میڈیا نے بل گیٹس کو سب سے زیادہ کوریج دی ہے اور لوگ بل گیٹس کے ساتھ ہاتھ ملانا تصویر بنانااعزاز سمجھتے ہیں
Comments
Post a Comment