Motivational speech
یوں تو آپ نے لوگوں کی کامیابی کے بہت ساریے قصے سنے ہوں گے لیکن آج ہم اپ کو ایک نیا قصہ سنانا چاہتے ہیں ایک ایساقصہ جو تمہاری ذات سے وابستہ ہے تو سنو لیکن تھرو کیا تم جاگ رہے ہو یا ابھی تک نیند کی آغوش میں ہو نہیں یقین تم سو رہے ہو تمہیں تو اپنی نیند سے پیار ہےتم تو سونے میں مصروف ہو اس دور میں تم کہاں آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں اگر رکھتے ہوتے تو کاش سمجھ جاتے کے تم کتنا بڑا نقصان ک
کر رہے ہو اس کا شاید تمہیں اندازہ بھی نہیں
اب بھی وقت ہے اٹھو اپنےاس نیند کے تسلسل کو توڑو اور دیکھو دنیا کس طرف آگے بڑھ رہی ہے سوچو اور خود سے سوال کرواب بھی وقت ہے اپنے اپ کو بدلنے کا کیا وہ خواب جو تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے کہیں وہ متاثر تو نہیں ہو رہے تمہیں خدکے اندرجھانکنے کی ضرورت
کہیں زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاؤ گے تو کیا خود کو سب سے پیچھے برداشت کر سکو گے
خدسے کو پوچھو کے میں سب کچھ کھو تو نہیں رہا میں خود کو جانے انجانے میں پیچھے کی طرف تو نہیں دھکیل رہا اگر جواب اببھی ہاں آئے تو سمجھ جانا کہ تم اپنا نقصان کر رہے ہو تو پھر دیر کس بات کی ہے ابھی بھی وقت ہے کیا سوچ رہے ہوں اٹھواور اپنی اس نیند کے معیار سے باہر آؤاب نہیں کرو گے تو کب کروگے اپنی زندگی پر نظر ثانی تو کرو اپنی ذات کو پہچانو تو کہ تم کیا کیاکر سکتےہو تمہاری زندگی کا مقصد کیا تھا جو تم اپنی نیند میں اسے کھو رہے ہو جو زندگی تم گزار رہے ہو اس کا تمہارے آنے والےسال جس میں تم خود کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہو پر کیا اثر پڑے گا اب تم ھ
اس سوچ کو بدل لو آج یہ سوچ کے اٹھو کے آئندہ میں یہغلتیاں نہیں کروں گا اب تو یہ سوچ لو کے چلو اب تک جو ہوا سو ہوا لیکن آگے میں ایسا نہیں کروں گا تو مجھے جو کرنا ہے ابھی کرناہے کل کا کحچھ پتا نہیں بہت کرلیا مینی برباد وقت تمہہں اپنے اپ کو دیکھنا ہے اپنے کیرہر پر توجہ دینا ہے اگر سمجھ گئے تو وہ دن دورنہیں جب کامیابی تمہارے قدم چوم رہی ہوگی پھر تم خد پر فخر محسوس کر رہے ہو گے
پھر کامیابی تمہارے قدم چوم رہی ہو گی
پھر کامیابی تمہارے قدم چوم دہی ہوگی
Comments
Post a Comment