qad barhane ka tarika in urdu
السلام عليكم دوستوں آج ہم آپ کو باتیں گیں قد بڑھانے کے پانچ اور سائنسی طور پر پروف طریقے جن پر عمل کر کے کوئی بھی چند ہفتوں میں اپنے قد کو ڈیڈ سے دو سینٹی میٹر تک بڑاسکتا ہے
ورزش اور غزا
دوستوں دو چیزے کسی بھی انسان کے قدکو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ایک متناسب غزہ اور دوسری ورزش متناسب غزہ کھانے سے اور ورزش کرنے سے جسم میں ہڈیاں تیزی سے بڑتی ہیں جس سے ہمارے کد میں اضافہ ہوتا ہے
تو آپ ایسی خوراک کا زیادہ استمعال کرے جس میں کیلشیم ویٹامن فاہبر اور پروٹین زیادہ مقداد میں ہوں
کد بڑھانے میں
پہلا طریقہ
پہلا مددگار طریقہ ہے سہی طریقہ سے لیٹنا
دوستوں ساہنٹس کا کہنا ہے کے دن بھر کے کام کاج سے ہمارے ریڑ کی ہڈی سکڑی رہتی ہے صرف 10 منٹ کمر کے بل سیدہ لیٹنے سے ریڑ کی ہڈی میں پانچ ملی میٹر کا اضافہ ہوتا ہے اسکے علاوہ جب بھی لیٹے تانگے سیدھی کر کے لیٹے اور سرحا نہ تھوڑا سا اونچا رکھے تا کے دورانے خون ٹینگوں کی طرف رہے کد بڑھانے میں مدد گار دوسرا طریقہ کھڑے ہونے یا بیٹھنے کا سہی انداز ہے اکثر لوگ کھڑے ہونے یا بیٹھنے کے دوران اپنی کمر کو جکا کر رکھتے ہیں ایسا کرنے سے ریڑ کی ہڈی میں مستقل جکاو پیدا ہوتا ھہے جو ریڑ کی ہڈی کے بڑھنے کے عمل کو متاثر کرتا ہے تو جب بھی بیٹھے تو کوشش کرے آپ کی ریڑ کی ہڈی سیدی ہو
ورزش
دوستوں تیسرا طریقہ ہے ورزش پہلی ورزش ہے بار پر لٹکنا یہ ایک بہت ہی آسان ورزش ہے کسی بار پر لٹک جاہیں اور جتنی دیر ہو سکے وہاں لٹکے رہیں یہ ورزش روزانہ بہت بار کی جا سکتی ہے یہ ورزش کد بڑھانے کے لئے بہت اہم سمجھی جاتی ہے
اور دوسرے طریقہ کی ورزش میں سیدے کھڑے ھوں پھر دونو ں ہاتھو سے زمین کو ٹچ کرنے کی کوشش کرے اس طریقہ میں اپکا سر اور گردن گٹنوں کے پاس ہونا چاہیے
بڑھانے کا چوتھا طریقہ ہے ہلدی اور ساگودانہ بہت جلدی ہڈیوں کو گُرو کرتا ہے اور ہلدی ہڈیوں کی ساخت کے لئے بہت ہی مفید ہے ہے کوشش کریں رات کو دودھ میں ایک چمچ ہلدی ڈال کر پی لیں اور صبح ناشتے میں ساگودانہ استعمال کریں
ہلدی اور سا گودا نا
سویممنگ
قد بڑھانے کا پانچواں طریقہ ہے تیرا کی swimming قد بڑھانے کے طریقوں میں سب سے اوپر سمجھی جاتی ہے پانی کے اندر ریڈ کی ہڈی کے مہروں پر بوجھ بہت کم ہوتا ہے جب کہ جوڑ زیادہ کھل جاتے ہیں جس سے قد بڑھانا آسان ہو جاتا ہے
Ganjay pan ka ilaag
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Comments
Post a Comment