Black chana benefits
یہ کالا چنا وہ چیز ہے جو گھوڑے کو گھوڑا اور انسان کو پہلوان بنا دیتی ہے
کہا جاتا ہےکے جنگ کے وقت سپاہیوں کو کالے چنے کھلا کر بھیجا جاتا تھا آسان الفاظ میں بولے تو چنے میں پروٹین فائبر وٹامن آہرن اور کیلشیم اچھی خاسی مقدار میں ہوتا ہے
تو چلے جانتے ہیں اس کے مزید پانچ بڑے فائدوں کے بارے میں
چنے میں کہی طرح کے وٹامن ز ہوتے ہیں جو پیٹ کے موومنٹ کو بگڑنے نہیں دیتے سو گرام کالے چنے میں قریب بیس گرام فائبر ہوتا ہے یہ اپ کے روز کی ضرورت کا 80 فیصد ہے
بوڈی بلڈنگ میں بہت کچھ ایسا کھانا پڑتا ہے جو پیٹ کے لیے ٹھیک نہیں ہوتا تو اس لیے پیٹ کی حفاظت کی آزما داری کچھ حد تک اپ پیٹ پر چھوڑ سکتے ہیں
ایک تو اس میں فائبر بہت سارا ہوتا ہے اور دوسرا اسے کھانے سے لمبے وقت تک پیٹ برا برا محسوس ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپ کو بھوک نہیں لگتی جو لوگ وزن کم کر رہے ہیں وہ اپنی ڈائٹ میں بھونے ہوے چنے کا استعمال ضرور کرے
چنا کیلری اور پروٹین کا سستا اور عمدہ سروتھ ہے سو گرام چنے میں قریب پندرہ گرام پروٹین اور قریب تین سو سینتالیس کیلری ہوتی ہے کثرت کرنے والوں کو طاقت کے لیے کیلری اور بدن میں ٹوٹی پھوٹی مسلس کو بناے کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے اس میں کچھ تو ایسی بات ہے کے ماہان پہلوان بھی اس کے بڑے شوقین ہوتے ہیں دوستوں کالا چنا بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے یہ اپ پے ڈپنڈ کرتا ہے کر اپ کس مقصد کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں
تو چلے جانتے ہیں اس کے مزید پانچ بڑے فائدوں کے بارے میں
نمبر ایک
نمبر ایک این میا سے بچاتا ہے کالا چنا آہرن کا سب سے سستا سروت ہے سو گرام میں قریب تین ملی گرام آہرن ہوتا ہے یہ اپ کی روز کی ضرورت کا بیس فیصد ہے یہ ہی نہیں چنے میں پروٹیشین میگنیشن اور کیلشیم بھی پایا جاتا ہےنمبر دو
نمبر دو ہاضمہ درست کرتا ہے چنے کو دستاور کہا جاتا ہے قبض کے شکار لوگوں کے کیے اچھی چیز ہے اس میں فائبر کافی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے جو اپ کے پیٹ کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے فائبر آہ کی آنتوں کو مانجنے کا کام بھی کرتا ہےچنے میں کہی طرح کے وٹامن ز ہوتے ہیں جو پیٹ کے موومنٹ کو بگڑنے نہیں دیتے سو گرام کالے چنے میں قریب بیس گرام فائبر ہوتا ہے یہ اپ کے روز کی ضرورت کا 80 فیصد ہے
بوڈی بلڈنگ میں بہت کچھ ایسا کھانا پڑتا ہے جو پیٹ کے لیے ٹھیک نہیں ہوتا تو اس لیے پیٹ کی حفاظت کی آزما داری کچھ حد تک اپ پیٹ پر چھوڑ سکتے ہیں
نمبر تین
نمبر تین وزن کم کرنے میں چنا دو طرح سے وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہےایک تو اس میں فائبر بہت سارا ہوتا ہے اور دوسرا اسے کھانے سے لمبے وقت تک پیٹ برا برا محسوس ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپ کو بھوک نہیں لگتی جو لوگ وزن کم کر رہے ہیں وہ اپنی ڈائٹ میں بھونے ہوے چنے کا استعمال ضرور کرے
Comments
Post a Comment