Mango benefits
دوستو آج ہم اپ کو بتائیں گے آم کے بارے میں آم کے کیا کیا فائدے ہیں اس کو کتنا کھانا چاہیے اور نظام ہاضمہ کو یہ کیسے بہتر کرتاہے
سب سے پہلے ہم بتاتے چلے تو آم کے بہت سارے نیو ٹرنز موجود ہیں ہم بات کرو وٹامن اے کی اور ویٹا ای کی ویٹا من اےآنکھوں کے لیے بہت اچھا ہے
اور سکن کے کیے بہت اچھا
اور بہت ساری بیماریوں سے ہمیں بچاتا ہے ہیلٹھی بناتا ہے
آم کے اندر ویٹا مناے اور ویٹا من ای دس فیصد موجود ہوتے ہیں
اسی طرح ویٹا من سی کی بات کرے تو ویٹا من سی قوت مدافعت کو لے کر بہت اہم رول پلے کرتا ہے
تو وٹامن سی ایک کپ کے ستر فیصد ہوتا ہے اور آہرن اٹھارہ فیصد ہے اگر ہم پوٹیشم کی بات کرے تو دل کے امراض کے لیے ہوبلد پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
پو ٹیشیم اس کے اندر جتنا ہمیں روز چاہیں اس چھ فیصد ہوتا ہے اور میگنیشیم کی بات کرے تو وہ جتناہمیں روز چاہیے اس کا چار فیصد ایک کپ آم کے اندر موجود ہوتا ہے
ہم ہم بات کرے اس کے دیگر فوائد کے بارے میں تو اس کے اندر جو حماہلز موجود ہے وہ نظام ہاضمہ کو بہتر کرنے میں مدد گارثابت ہوتا ہے اس کے علاوہ آم کے اندر تقریباً دس اینٹا اکسیجنز ہیں جو ہماری بوڈی میں موجود زیریلے مواد کو تیزی سے ختم کر دیتےہیں اور یہ آنکھوں کے لیے بہت ہی اچھا ہے آنکھوں کی نزر کو تیز کرتا ہے جن کی نزر کمزور ہے وہ آم کا استعمال کرے اس علاوہآم انسان کے موڈ کو اچھا کر دیتا اگر ڈپریشن میں ہیں تو آم کا استعمال کرے اپ کا موڈ کافی حد تک بہتر ہوگا اس کو اپ مختلفطریقہ سے اپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن شوگر کے مریض اس کو احتیاط سے استعمال کرے اگر شوگر کے مریض استعمال کرے توآدھے کپ سے زیادہ استعمال نا کیا کرے اور عام عوام اس کا میں دو کپ سے زیادہ استعمال نا کرے

Comments
Post a Comment