Alien ki duniyan hazrat Ali ka farman
حضرت علی تمام انسانوں کے نزدیک ہر روز یہ فرماتے تھے پوچھو اے علی زمین کے رستوں سے زیادہ آسمان کے رستے جانتا ہوں توایک شخص اپ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپ کی خدمت میں عرض کرنے لگا
ا
یا علی جس طرح مخلوقات زمین پر زندگی بسر کرتی ہیں کیا آسمانوں میں بھی کوئی رہتا ہے
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو امام علی نے فرمایا اے شخص اللہ نے اس کائنات میں لاتعداد زمینوں کو وجود بخشا اور مختلف زمینوں میں اللہنے اپنی مخلوقات کو بسائے رکھا ہے اس کو رزق دیتا ہے کیونکے وہ تمام جہانوں کا پالنے والا ہے لیکن جس طرح اس زمین پےمخلوقات کا وجود مٹی پانی ہوا اور آگ تک محدود ہے
اللہ نے مختلف زمیونوں پے مختلف عناصر کو وجود بخشا اور مختلف مخلوقات مختلف مختلف عناصر سے اپنا رزق پاتے ہیں اپنا وجودرکھتے ہیں تو اس شخص نے پوچھا یا علی کیا ان زمینوں پے رہنے والی مخلوقات کو انسان کبھی دیکھ سکتے ہے
حضرت علی نے فرمایا ہاں اے بندے ایک زمانا ایسا آئے گا جب اس زمین پے رہنے والے لوگ آسمانوں پے تحقیق کریں گےاور وہ آسمانوں پر رہنے والی مخلوقات کو دوندھ لیں گے
اور آنے والے وقت میں اس زمیں پے رہنے والے لوگ مختلف زمینوں پررہنے والی مخلوقات سے رقابت قائم کرے گے یہ وہ ہی وقت ہوگا جب انسان کے پاس علم تو بہت ہوگا لیکن انسان اپنے ہیہاتھو سے اپنی صحت کو کمزور کر کے بیٹھے گا کاش انسان اس بات کو سمجھ لے کے انسان کی بقا دولت نفسانی خواہشات حوس میںنہیں بلکے ایک دوسرے کے احساس میں ہے
Comments
Post a Comment