Gussa par Kabu krne ka trika & hazrat Ali me farmaya



 حضرت  علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک شحص آکر 

اُداس بیٹھ گیا اور ارض کرنے لگا یا علی میرے سارے مسائل کی جڑ میرا غصہ ہے میرا غصہ میرے قابو میں نہیں رہتا 

اور یوں میرے رستے دوست کام بگڑھنے لگتے ہیں کوئی آسان 

سی چیز بتاہیں جس سے میرا غصہ میرے قابو میں آجائے 

اور اللہ کے کرم سے میرے کام بہتر ہو جائیں تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے شحص اگر تم چاہتے ہو 

کے تمہارا غصہ تمہارے قابو میں رہے تو روز صبح اُٹھنتے ہی 

سب سے پہلے پانی کو مٹی کے برتن میں رکھو اور پھر 

اس پانی پے سات مرتبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل 

پے درود بھیجو اور پھر سات مرتبہ سورۂ کوثر پڑھو اور پھر اللہ 

سے دعا مانگوں اے اللہ اس پانی کو میرے وجود کے لیے 

شفا بنا دے اور مجھے اس قابلُ کر دے کے میرا غصہ 

میرے قابو میں آجاۓ جیسے ہی تم یہ عملُ کرو گے تو اللہ

اپنے محبوب کے صدقے تمہیں طاقت بخشے گا جس سے پورا 

دن تمہارا غصہ تمہارے قابو میں رہے گا اور تمہارے 

سارے کام اللہ کے فضل و کرم سے کامیابی کی طرف مائل 

ہو جاہیں گیں

Ye zroor dekein 👇🏻👇🏻👇🏻

Shadi se pehle ka ye raaz zroor dekein

Ye zroor dekhein 👇🏻👇🏻

Kabhi himmat na karoZina ek qarz hai

Comments