دوستوں کسی نے کیا خوب کہا
ہوگی ہر منزل حاصل تو چلنے کی کوشش تو کر
ہر جنگ میں ہوگی جیت تو اس میں محنت تو کر
کوہی کرکٹر بننا چاہتا ہے کوئی ایکٹر بننا چاہتا ہے تو کوئی ڈاکٹر
بننا چاہتا ہے کامیاب تو سبھی ہونا چاہتے ہیں لیکن کو ہی
محنت نہیں کرتا دنیاں میں 95 فیصد لوگ ایسے تھے جو
زندگی میں کچھ نا کچھ کرنا چاہتے تھے لیکن ان میں سے صرف
تین فیصد ہی بن پاۓ ایسے لوگ ہار مان جاتے ہیں اور
دوبارہ کبھی اپنے مقصد کس حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے
پھر ان کے پاس ایک ہی لفظ ہوتا ہے کاش کے کاش میں
بھی کامیاب ہو پاتا میری بھی قسمت اچھی ہوتے اور ایسا کرتے کرتے لوگ اپنے زندگی گُزار دیتے ہیں لیکن اس کے بر
عکس چند ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خواب دیکھتے ہیں وہ پورا
کرتے ہیں دنیاں میں سب سے زیادہ مقدار میں لوگ ہیں جو
مشکلوں اور مصیبتوں کو دیکھنا ہی نہیں چاہتے اس لیے وہ نہیں کامیابی حاصل کر پاتے
یاد رکھیں دوستوں ہار کے آگے جیت ہیں کبھی بھی مشکلوں سے
نہیں گھبراؤ اپنے اپ کو مضبوط رکھوں اور
اور ہر ایک مشکل کا ڈک کر سامنا کرو
Zina ek qarz hai hazrat ali ka farman
Insan ka naseeb q kharab hota hai
How to gain your confidence level
Comments
Post a Comment