امام علی علیہ اسلام
امام علی علیہ اسلام کی خدمت میں ایک شخص آیا اور ارض کرنے لگا یا علی میں امتحانات میں کامیاب ہونا چاہتا ہوں تو کیا اللہ کا کوہی نام کوئی اسم یا کوئی دعا ہے جسے میں پڑھتا رہوں اور کامیابی میرے ساتھ ہو جاۓ تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایااے شخص یاد رکھنا زندگی میں بعض مرتبہ کامیابی سے بہتر ناکامی ہوتی ہے کیونکہ اللہ انسان کو انسان سے زیادہ جانتا ہے
انسان کی کچھکامیابیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت سے پہلے اسے مل جاتی ہیں تو انسان میں تکبر آجاتا ہے تو وہ محنت سے دن بدن دور ہٹنے لگتا ہےتبھی اللہ کبھی کبار اپنے نیک بندوں کو ناکامی کا مزہ چکھاتا ہے تا کے ان کے اندر نا تکبر کی بیماری آۓ نا وہ اپنے اپ کو محنت سےدور کر دیں لیکن اللہ کے نام میں اللہ نے شفا امید اور برکت رکھی ہے اگر کوئی انسان اپنے امتحان سے پہلے سورۂ رحمان پڑھے اورپھر اپنے امتحان پے اللہ کے کرم سے اسے کامیابی نصیب ہوگی
اگر کوئی انسان چاہے کے جو وہ پڑی جو وہ یاد کرے اس کے علممیں اضافہ ہو جاۓ تو وہ تو وہ سورۂ فاتحہ پڑھ کے اللہ کا نام لے کر علم کی آ طرف قدم بڑھاۓ اللہ کے کرم اسے وہ ساری باتیںیاد رہیں گی جو وہ دیکھا گا یا پڑھے گا لیکن اگر انسان اپنے امتحانات دے چُکا ہے اور صرف اپنے نتاہج کا انتظار کر رہا ہے تو وہ عیشاکی نماز کے بعد سورۂ نصر کا 27 مرتبہ ورد کرے اور اپنے اللہ سے دعا مانگے کے اے اللہ مجھے کامیابی اور کامرانی عطا فرما آنے والےوقت میں میں اپنے وقت کی قدر کروں گا تو اللہ کے فضل و کرم سے وہ ہر میدان میں فتح پاۓ گا
ناک کے بال کٹنے والے ضرور دیکھیں
Comments
Post a Comment