حضرت علی کا فرمان
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک عورت
آکر پوچھنے لگی یا علی وہ کون سی عورت ہے جس پر اللہ کی
رحمت برستی ہے اور فرشتے بھی اور فرشتے بھی جس
کے قدموں تلے اپنے پر بچھاتے ہیں تو حضرت علی
رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے عورت یاد رکھنا
میں نے اللہ کے رسول سے سُنا جو عورت کم خرچ کرتی
ہے تو اللہ اس عورت پے اپنا نور برساتا ہے رحمت برساتا
ہے اور فرشتوں کو اللہ حکم دیتا ہے کیلے یہ عورت جس
کے اخراجات اس کے شوہر کے لیے کم ہیں اس کے
قدموں تلے اپنے پر بچھاتے رہو اور یوں وہ گھر اللہ کی
برکت رحمت اور نور تلے رہتا ہے جس گھر میں وہ عورت
رہے اخراجات کو کم رکھتی ہے فضول خرچی سے دوری
اختیار کرتی ہے اور اپنے شوہر کے لیے عزت گھر میں امن
اور سلامتی کو سبب بنتی ہے
Jhuth bolne wale ki pehchan hazrat Ali ka farman
Comments
Post a Comment