حضرت علی رضی اللہ تعا لیٰ عنہ کی خدمت میں آیا اور ارض کرنے لگا یا علی میری زندگی میں مصیبتیں اور پریشانیاں بہت زیادہ ہیںکوئی ایسا عمل بتاہیں جس سے میری مصیبتیں اور پریشانیاں ختم ہو جاہیں
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے شخص ہر مصیبت اور ہر پریشانی ختم کرنے کا ایک آسان عمل ہے تو وہ کہنے لگا یا علیوہ کون سا عمل تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
میں نے اللہ کے رسول سے سُنا کے جو انسان اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ بہٹھ کے ان کی خدمت کیا کرتا ہے ان سے دعا لیاکرتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کے جا اس انسان کی زندگی میں سے ہر وہ مصیبت ختم کی جاۓ جو اس کی زندگی میںآنے والی ہے اور یوں آسمانوں کے فرشتے اس انسان کی تقدیر اور نصیب میں سے مصیبتوں کو مٹا دیتے ہیں یاد رکھنا اپنے بُورھےماں باپ کے ساتھ محبت سے کچھ لمحات گُزارنا ایسی عظیم عبادت ہے جس کا اس زمین پر کوئی جس کا اس زمین پے کوئی ثانینہیں
Comments
Post a Comment