حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
حضرت علی رضی اللہ تعا لیٰ عنہ کی خدمت میں ایک
شحص آیا اور ارض کرنے لگا یا علی نصیب خراب کیوں
ہوتا ہے اے شحص میں نے اللہ کے رسول سے سُنا کے نصیب خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ بَد اخلاقی اور
بد کلامی ہے جو انسان اپنی زبان کڑوی رکھتا ہے بد اخلاق
ہوتا ہے بد کلام ہوتا دن بدن اس کا نصیب خراب ہوتا جاتا
ہے اور اللہ نے جو اس کے کیے مقام مرتبہ رکھی ہوئی ہوتی ہے
وہ اس سے دن بدن دور ہونے لگتی ہے اور اس نصیب میں تنہائی رزق میں تنگی پریشانی اور مخلصی تحریر کی جاتی ہے
How to gain intelligence hazrat ali
How to gain confidence level Is zameen pe sub se achi taqdeer wala kon hai
Chehre se daag kesy door krein
Comments
Post a Comment