Bill Gates success rules
لیکن اگر آپ غریب رہ کر ہی مر جاتے ہیں تو یہ آپ کی ہی غلطی ہے دوستو ایسا کہنا ہے دنیا کے سب سے امیر انسان بل گیٹسکا ہے جن کا نام تقریبا ہر شخص نے ہی سن رکھا ہے اس کے پاس تقریبا نانو بلین یو ایس ڈالر ز ہے اور ایک دن میں وہ تقریباایک سو کروڑ روپے کماتے ہیں کامیابی کے اس مقام پر پہنچنے کے لئے بل گیٹس نے جن اصولوں پر عمل کیا ان میں سے تین آجہم اپ کو بتائیں گے
ہم اگر اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم میں سے ہر کسی کو ان اصولوں سے سیکھنا چاہیے اور فائدہ اٹھانا چاہیے تودوستو پہلا اصول ہے
1: Don’t compare your self with other
دوستوں یہ ہماری فطرت ہے کے ہم دوستو سے ہمیشہ خد کو کم پیپر کرتے ہی رہتے ہیں لیکن بل گیٹس کا کہنا ہے کے الگ الگلوگوں میں الگ الگ خاصیت ہوتی ہے اور الگ الگ خامیا اس لیے کبھی بھی اپنے آپ کو دوسروں سے کمپئر مت کریں کوئی بھیشخص خوش قسمت یا پرفیکٹ نہیں ہوتا لیکن اپنی زندگی کو بدلنے کا اختیار خدا نے انسان کو دیا ہوتا ہے اس لئے اگر آپ اپنی زندگیمیں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کو خود پر یقین رکھنا ہو گا اپنی صلاحیتوں پر یقین کرنا ہوگا ہم سے ہر کوئی الگ ہے اور ہم ہر کسی سےالگ ہے ہر کسی کے اندر کوئی نہ کوئی خوبی ضرور ہوتی ہے اس لیے آپ نے سب سے پہلے اپنے آپ کو پہچانا ہے اور اسی کےحساب سے آگے بڑھنا ہے اپنی الگ پہچان بنانے ہے
دوستو دوسرا اصول ہے جنگ
2 : handling of situations
ضروری نہیں کہ زندگی میں جو بھی پلین ہم نے بنایا ہو چاہے وہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ بنایا ہو کتنی ہی محنت سے کیوں نہ بنایا ہو یہضروری نہیں کہ وہ اسی طرح ایضی کیوٹ بھی ہو جائے جس طرح ہم نے سوچا ہوتا ہے سر پرائزز ہماری زندگی کا حصہ ہوتے ہیںبل گیٹس کہتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی میں کتنی ترقی کر پاؤ گے یہ چیز اس بات پر ڈیپینڈ کرتی ہے آپ dificals situation کو اس طرحہینڈل کر تے ہے آپ کی یہ ابیلیٹی کی آپ کی سکسیس کو ڈیفائن کریں گی جتنے اچھے طریقے سے آپ ان ایکسپیکٹڈ اور ان بلیزڈسٹیشن سے ڈیل کر پائیں گے اتنا ہی آپ زندگی میں آگے جا پائیں گے
دوستوں تیسرا اصول ہے
3: never underestimate opportunity
دوستو زندگی میں آنے والی کسی بھی اپر چونٹی کو معمولی نہ سمجھیں بعض لوگ ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنے کے چکر میں رہتے ہیں تو یہ بھولجاتے ہیں کہ دناوت درخت کی بنیاد ایک چھوٹا سا بیچ ہی ہوتا ہے جو انتہائی معمولی نظر آتا ہے لیکن وہ بیج ہی اس بڑے درخت کیبنیاد ہوتا ہے تو کبھی بھی اپنے ہاتھ سے کسی اچھے موقع کو نہیں جانے دیں ہمیشہ وقت کے ساتھ ساتھ چلے اور وقت کے قدر کرےکبھی اپنا وقت کو فضول کاموں میں ضایا نا ہونے دیں
پھر ایک دن کامیابی اپ کے قدم چوم رہی ہوگی
—————————————————————————
Comments
Post a Comment