Never give up motivational speech in urdu
آج سے کہی سے پہلے ایک نیوز آئی تھی جو بہت سے لوگوں نے پڑی تھی اور ایسی نیوز اکثر آتی رہتی
ایک سٹوڈنٹ تھا بارویں کلاس کا بہت ہی ذہین سٹوڈنڈٹ
اس نے اپنی ایک سیٹنگ کی اسنے اپنا ایک ٹارگٹ بنایا کے مجھے اپنی پیپر میں بارویں کے پیپر میں 98 فیصد چاہیے اور اس نے ساریپلاننگ کی کے میرے 98فیصد آہیں گے تو میرا س کالج میں داخلہ ہوگا میں یہ کروں میں وہ کروں گا ایسے ایسے ساری ساری اس نےپلیننگ بنائی پیپر ہوے ریزلٹ آئے اسکے پرسن ٹیج آئی 96 فیصد اور اس لڑکے سوسائٹ کر لیا
اور ایسے ایک یا دو نہیں ہے ایسے ہزاروں سٹوڈنٹ ہیں جنہوں نے نمبر کم آنے کی وجہ سے سوساہٹ کرلیا
لیکن اگر ہم بات کرے ان سٹوڈنٹ کی جو نمبر کم آنے کی وجہ سے ڈپریشن میں چلے گئے
ریشان ہو گئے زندگی سے ہار گئے جن کا حوصلہ زیرو ہوگیا جن کو کچھ سمج نہیں آرہا کے ہم آگے کیا کرے گیں ایسے لاکھو کروڑوسٹوڈنس ہیں پتا نہیں کتنے ہیں جن کی زندگی خراب ہو رہی ہے
کس وجہ سے
ایک غلط ٹریک میں چلنے کی وجہ سے اگر زندگی کی مثال دی جاے جس کی ہم بات کر رہیں ہیں تو کیا ہوگا
اپ زرا سوچو ایک کرکٹ کا میچ چل رہا ہے اپ بیٹنگ کر رہے ہو اپ سٹوڈنٹس ہیں پیچھے کو وکٹ نہیں ہے یہ زندگی کا گیم ہیکرکٹ کا گیم نہیں ہے
تو اپ بیٹنگ کر رہے ہو پیچھے کوئی وکٹ نہیں ہے کوئی وکٹ کیپر نہیں ہے کوئی اور پلیہرس نہیں ہے سامنے سے لاہف ہے زندگیہے
جو ایک کے بعد ایک بول پھینکتے چلی جاتی ہے ایک بول اہی اپ نے بیٹ گماہی وہ بول چھوٹ گئی پیچھے نکل گئی اب اپ کیا کروگے سوساہٹ کرو گے اپ والدین ہیں اپ کے بچے سے بال چھوٹ گئی اپ کیا کہو گے مر جا کیا کہو گے اسکو کے تو ہار گیا زندگیسے ہار گیا کے تو کچھ نہیں کر سکتا تو کسی کام کا نہیں ہے یہ کرو گے کیا زندگی کو سمجھو
زندگی ادر تک نہیں ہے جہاں تک اپ سوچ رہے ہو جہاں تک اپ کی سوچ نہیں پانچ سکتی وہ ہے اصلی زندگی
تو اگر ایک بالچھوٹ گئی تو وہ بال کیا تھی وہ ایک اپر چونٹی تھی جو نمبر کے روپ میں اپ کے سامنے آرہی تھی اکزامس کے روپ میں اپکے سامنے آرہی تھی تو یہ بارویں کے پیپر ہے جس نے سامنے سے اپر چونٹی پھنکی اور نکل گئی
مان لیے تھا نمبر آئے تھے توپ کچھ اچھا ہو جاتا نکل بھی گئی تو کیا درج پڑھتا ہے بھائی ہم نے بتایا نا یہ گیم اایسی ہے اس میں کوئیپلیہر نہیں تو اگر اپ چاہوبھی تواپ کبھی بھی زندگی کے کھیل میں آوٹ نہیں ہو سکتے تب تک جب تک اپ میدان چھوڑ کرباگ نہیں جاتے دنیاں کی کوئیطاقت اپ کو ہرا نہیں سکتی اگر اپ پیچ پے ڈتے رہو زندگی کا صرف ایک ہی کام ہے وہ ایک کے بعدایک بال پھینکتی چلی جاتی ہے
ایک بال آئی نکل گئی چلو کوئی بات نہیں کوئی بال کے گی زندگی میں ہزاروں بول آہیں گی
یہ بولز کیا ہیں اپر چونٹیز کوئی چھوٹی ہے کوئی بڑی جس کو اپ چھوٹا سمجھتے ہو وہ بڑی ہے اور جس کو اپ بڑا سمجھتے ہو وہ چھوٹی
So never give up
Comments
Post a Comment