ایک شخص دنیاں اور آخرت سے مایوس
ایک شخص دنیاں اور آخرت سے مایوس ہو کر
امام علی علیہ اسلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور ارض
کرنے لگا
یا علی میں نے ہر طرح سے دعا مانگی ہے لیکن قبول نہیں ہوتی حالات
بہتر نہیں ہوتے اب بات یہاں تک آ پہنچی کے میرے بچے بھوک سے تڑپتے ہیں میں اتنا مرکوز ہو چُکا ہوں کے لوگ مجھے
ڈونڈنے پھرتے ہیں اے اللہ کے ولی مجھے کوئی ایسی چیز بتاہیں جس سے راتوں رات میری مدد ہو جاۓ
تو اما م علی علیہ اسلام نے فرمایا
اے شخص اپنے اعمال
کی فکر کیا کرو اللہ تمہارے مستقبل کو سنوار دے گا
نیت اور سوچ کی حفاظت کیا کرو اللہ خوشحالی
کے دروازے
تمہاری طرف موڑ دے گا وہ رونے لگا
اور کہنے لگا یا علی سارا وقت میں نے ضایا کر دیا اس پر میری مدد کرے تو
حضرت
علی نے فرمایا آج رات با وضو ہو کر
سات مرتبہ سورۂ رحمٰن پڑھو اور دعا مانگ کر سو جاؤ کے اے اللہ صبح کا سورج تمہارے لیےخوشحالی لاۓ گا جیسے تم رات کو آرام
کرو گے اللہ آسمانوں کے فرشتے تمہارے گھر کی طرف بھیجے گا اور تیرے سارے کام آسان ہونے لگے گیں
تمہاری ساری دعائیں اللہ رات کے بھیج میں ہی پوری
کر دے گا
Comments
Post a Comment