یہ بہت ہی خوف ناک فلم ہے اس فلم کو سال دو ہزار سولہ میں ریلیز کیا گیا اس فلم میں دکھایا جاتا ہے کے لورا نام کی لڑکی جوکے ایک سٹوڈنٹ ہوتی ہے اور اس کے ساتھ اس کے دوست بھی ہوتے ہیں سب کے سب سٹوڈنٹ ہوتے ہیں
ایک دن لورا جب کلاس لینے جاتی ہے تو ایک پروفیسر آتے ہیں جو کہتے ہیں کے مارینا نام کی لڑکی نے خُد کُشی کر لی ہے یہ سُن کرلورا بہتر ہی زیادہ پریشان ہو جاتی ہے درست وہ لڑکی انتہائی عجیب ہوتی ہے جس نے خُد کُشی کر دی
چلو اس فلم کی شروعات سے اپ کو آگاہ کرتے ہیں
لورہ نام کی لڑکی فیسبُک استعمال کرتی ہے اور اس کے سارے دوست ایف بی استعمالُ کرتے ہیں تو لورہ کو ایک دن مارینا نام کیلڑکی کی ریکویسٹ آتی ہے لورہ اس کی پروفائیل دیکھتی ہیں
اور اپنی دوستوں کر بھی دیکھتی ہے بہت ہی زیادہ خوفناک پروفا نظر آتی ہے جسے دیکھنے کے بعد اس لورہ کی دوست ڈر جاتی ہیںیہاں تک کے اتنا ڈر جاتی ہیں کی فیس بُک چلانا چھوڑ دیتی ہیں
مرینا نام کی لڑکی ایک آتما ہوتی ہے اور لورہ کو بار بار میسجس کر کے ڈراتی یہ فلم بہت ہی خوفناک ہے اس کو دیکھنے کے بعد بنداایف بی طلانے سے پہلے دس بار سوچے گا
فلم کو 9.9 ملین کے بجٹ پر بنایا کیا جب کے اس فلم نے 11.3 ملین کماۓ ایک بار ضرور دیکھیں بہت چھوٹے دلُ
والے نا ہیدیکھیں تو اچھا ہے
Film cast
Alycia debnam
William Moseley
فلم کے مین کاسٹ
Comments
Post a Comment