امام جعفر صادق علیہ اسلام کی خدمت میں ایک
شخص آکر ارض کرنے لگا اے نواسہ رسول میرے
چہرے پر داغ ہیں
اور رونک دن بدن چہرے سے ختم
ہوتی جاتی ہے
بس جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو امام جعفر صادق علیہ اسلام
نے فرمایا
اے بندہ خُدا میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا اور انہوں نے اللہ کے رسول سے سنا
کے جو انسان کھانا کھاتے وقت پہلے نوالے پے
تھوڑ سا نمک
چھڑک کے اللہ کا نام لے کر کھاتا ہے تو وہ غزا اس انسان
کے وجود میں نور پیدا کرتی ہے اور اس کے چہرے
سے تمام داغ اور دانے ختم ہو جاتے ہیں اگر تم چاہتے ہو کے تمہارا
چہرا نورانی ہو جاۓ تو کھانا کھاتے وقت
پہلے نوالے کے ساتھ
تھوڑا سا نمک کھایا کرو اللہ تمہارے چہرے سے تمام داغ
اور نشانات کو ختم کر دے گا تمہارا چہرا تمام مخلوقات کے نزدیک نورانی بنا دے گا
Comments
Post a Comment