حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک شحص آیا اور ارض کرنے لگا یا علی اس زمین میں پے سب سے اچھی تقدیر والاکون ہے
تو حضرت علی رضی اللہ تعلیٰ عنہ نے فرمایا اس زمین پے سب سے اچھی تقدیر والا اور سب سے امیر انسان وہ ہے جس کے
پاس یہ دو نعمتیں ہیں اس نے کہا یا علی کون سے دو نعمتیں
تو امام علی علیہ اسلام نے فرمایا پہلی نعمت جس کے پاس ایک وفادار دوست ہو
اور دوسری نعمت جس کے ساتھ اس کی ماں کی دعا ہو
جس انسان کے ساتھ یہ دو نعمتیں ہوتی ہیں تو وہ دنیاں کے ہر امتحان میں اللہ کے فضل وکرم سے کامیاب ہوتا ہے
Comments
Post a Comment