حضرت علی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدمت میں ایک شخص آیا اور ارض کرنے لگا یا علی انسان اپنی انکھوں سے چیزوں کو دیکھتےرہتے ہیں لیکن کیا ان آنکھوں کے علاوہ بھی کوئی آنکھ ہے جس سے انسان وہ دیکھ سکے جو وہ ان انکھوں سے نہیں دیکھتا
تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا یاد رکھنا انسان کی جسم کی آنکھیں تو صرف وہ دیکھ سکتی ہیں جو چیز روشنی کو روکتی ہےجو چیز روشنی کو نہیں روک سکتی وہ انسان کی آنکھ بھی نہیں دیکھ سکتی یاد رکھنا اللہ نے انسان کس فقر دو آنکھیں نہیں بلکہ چارآنکھیں بخشی ہیں
تو وہ کہنے لگا یا علی ان دو انکھوں کے علاوہ بھی دو آنکھیں ہیں تو حضرت علی نے فرمایا ہاں وہ روح کی آنکھیں ہیں لیکن افسوسانسان جسم کی انکھوں سے جو چیزیں دیکھتے رہتے ہیں ان ہی کے تحت اپنے لیے ایسی ایسی حواہشات اور مقصد بنا لیتے ہیں کے وہروح کی انکھوں کو کھولنے کی زحمت تک نہیں کرتے
وہ کہنے لگا یا علی میں اپنی روح کی انکھوں کو کھولنا چاہتا ہوں
تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا روح کی آنکھیں کھولنے کے لیے انسان کو عارف بننا پڑھتا ہے مارفت کے رستے پر چلنا پڑھتاہے یاد رکھنا اگر تم اپنی روح کی انکھوں کو کھولنا چاہتے ہو تو اپنے جسم کی خواہشات کو حقیر سمجھو اپنے اپ کو دنیاوی پشت سےمبرّہ کر دو جب تم حواہشات سے مبرّہ ہو جاؤ گے تمہارا ہر فعل نفس کے کیے نہیں بلکے اللہ کی رضا کے لیے ہونے لگے گا تمہاراروح مطمئن ہونے لگے گا اور تمہارے روح کی آنکھیں کھلنے گی یاد رکھنا کے روح کی طاقت یہ ہے کے وہ دنیاں میں رہتے ہوۓ بھیآسمان کے فرشتوں کو بھی دیکھ سکتی ہے کائنات کے سارے پردے اس انسان کے کیے کھل جاتے ہیں وہ انسان رہتا زمین پرہے لیکن آسمان کے رستے اس کی انکھوں کے نزدیک روشن ہونے لگتے ہیں تبھی عارف جب اپنے اپ کو پاتا ہے تو اس کی روحکی آنکھیں کھل جاتی ہیں تو وہ دوسرے انسان کو دیکھ کر حیرت کرتا ہے کے انہوں نے تو ابھی وہ دیکھا ہی نہیں جو میں دیکھ رہاہوں
تو اس نے کہا یا علی کوئی ایسا اسم دے جس کو میں پڑھتا رہوں اور اپنی خواہشات کی دلدل سے نکل کر اپنی روح کی انکھوں کھولدوں تو حضرت علی نے فرمایا تم جو بھی کھاؤ اللہ کا نام لے کر کھاؤ اور جو جب کھا لو تو اللہ کا شکر ادا کرو رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر سویا کرو صبح اُٹھنے کے فوراً بعد سورۂ رحمان پرڑھا کرو اپنے اپ کو دوسروں کو تکلیف دینے سے joروکو اپنے اپ کو حرامغزا کھانے سے بچا لو تو جب تم ان چیزوں پر عمل کرنے لگو گے تو رفتا رفتا تمہاری آنکھیں کھلنے لگے گی
Comments
Post a Comment