Best powerful motivational quotes in urdu
دوستوں کھانا پکتا بھی چمچ کے ساتھ ہے اور کھایا بھی چمچ کے ساتھ جاتا ہے بلکل اسی طرح ایک بے وقوف کے سامنے
کتنی بھیعقل کی باتیں کرلو وہ کبھی عقل کا ذائقہ نہیں چھک پاتا نصیحت وہ سچ ہے جسے کوئی غور سے نہیں سنتا اور تعریف وہ جھوٹ ہےجسے ہر کوئی سننا چاہتا ہے دوستوں اگر سکھی رہنا چاہتے ہو تو تعریف سننے کی امید کرنا چھوڑ دو کیونکہ دنیاں کا تو یہ ہی دستور ہےبوجھ تو ساری عمر کیل اٹھاتا ہے لیکن لوگ تصویر کی ہی کرتے ہیں ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا جو اپ کے ساتھ کسی کی برائی کرتا ہے وہکسی کے ساتھ بھی ضرور اپ کی برائی کرتا ہو گا اس لیے لوگو کی باتوں کی پروا کرنا چھوڑ دو کسی نے
کسی نے کیا خوب کہا ہے
کے یونہی نا اپنے مزاج کو چڑچڑے کی جیے
کوئی اپ سے چھوٹی بات کرے تو دل بڑا کیجیے
اپنی زندگی کا یہ اصول بنا لو کے اپنے خلاف ہونے والی باتوں کو خاموشی سے سن لو اور جواب دینے کی ذما داری وقت پے دال دووقت کو اپنے ساتھ کرو گے تو سب تمہارے ساتھ ہونگے یہ جو آج تمہیں مارتے ہیں تانے کل تمہارے ہاتھوں میں انکے ہاتھ ہونگے
ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا جو انسان کڑی دھوپ میں بھی مسکراتا ہے وہی تو وقت کو بدل کر دکھاتا ہے اور جو انسان وقت پر پسینہ نہیںبہاتا وہ بعد میں ہمیشہ اپنے آنسووں بہاتا ہے اگر اچھے وقت کا انتظار کرو گے تو ہمیشہ تو یاد رکھنا کے انتظار کرنے والوں کی وہی ملتاہے جو کوشش کرنے والے چھوڑ جاتے ہیں
کتنی بھیعقل کی باتیں کرلو وہ کبھی عقل کا ذائقہ نہیں چھک پاتا نصیحت وہ سچ ہے جسے کوئی غور سے نہیں سنتا اور تعریف وہ جھوٹ ہےجسے ہر کوئی سننا چاہتا ہے دوستوں اگر سکھی رہنا چاہتے ہو تو تعریف سننے کی امید کرنا چھوڑ دو کیونکہ دنیاں کا تو یہ ہی دستور ہےبوجھ تو ساری عمر کیل اٹھاتا ہے لیکن لوگ تصویر کی ہی کرتے ہیں ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا جو اپ کے ساتھ کسی کی برائی کرتا ہے وہکسی کے ساتھ بھی ضرور اپ کی برائی کرتا ہو گا اس لیے لوگو کی باتوں کی پروا کرنا چھوڑ دو کسی نے
کے یونہی نا اپنے مزاج کو چڑچڑے کی جیے
کوئی اپ سے چھوٹی بات کرے تو دل بڑا کیجیے
اپنی زندگی کا یہ اصول بنا لو کے اپنے خلاف ہونے والی باتوں کو خاموشی سے سن لو اور جواب دینے کی ذما داری وقت پے دال دووقت کو اپنے ساتھ کرو گے تو سب تمہارے ساتھ ہونگے یہ جو آج تمہیں مارتے ہیں تانے کل تمہارے ہاتھوں میں انکے ہاتھ ہونگے
خواہش سے نہیں گرتے پھل جولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خد ہی جلانا ہوگا
کھڑے ہو کر راستہ تلاش کرو گے تو راستہ نہیں ملے گا راستے تو ہمیشہ چلنے سے ہی بنتے ہیں
زندگی ہمیں سکھاتی ہے کے حالات کتنے بھی برے ہوں رکو مت کسی کے آگے کبھی بھی جھوکو مت منزل تجھے ملے گی اگر تیرےسپنوں میں جان ہے پر اگر تیرے نہیں تو کیا تیرا حوصلہ ہی تیری اڑان ہے ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا کے محنت تو خاموشی سیمی کی جاتیہے شور تو اپ کی کامیابی مچاتی ہے جب لوگ کسی کو کامیاب دیکھتے ہیں تو وہ کہتے ہیں ارے اس کی تو قسمت جاگ اٹھی ہے انہیں یہ نہیں پتا ہوتا کے اپنی قسمت کو جگانے کے لیے وہ کتنے سال راتوں کو جاگتا رہا ہے
برے وقت میں منہ پھیر لیتے ہیں
اور کچھ لوگ دلوں کو جوڑ دیتے ہیں
کچھ لوگ خد ٹوٹ جاتے ہیں
اور کچھ لوگ ریکارڈ توڑ دیتے ہیں
وقت سے لڑ کر تو اپنا نصیب بدل دے
انسان تو وہ ہی ہے جو اپنی تقدیر بدل دے
کون کہتا ہے کے کامیابی تیرے ہاتھ میں نہیں
تو اپنی محنت سے اپنے ہاتھ کی لکیر بدل دے
Comments
Post a Comment