سونے سے پہلے کا وضیفہ
سونے سے پہلے کی دعا
حضرت علی رضی اللہ تعا لی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آکر ارض کرنے لگا یا علی مجھے سونے میں ڈر لگتا ہے اچانک سے میریآنکھ کھل جاتی ہے کوئی ایسی دعا یا کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے اس پریشانی سے چھٹکارا ملے
بس جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو حضرت علی نے فرمایا اے شخص تم رات کو سونے سے پہلے ایک ایک مرتبہ چارو کل پڑھ کے اللہ کےدربار میں یہ دعا مانگ کے سویا کرو
کے اے اللہ مجھے اپنی مخلوقات کے شر سے اپنی امان میں رکھ کیونکہ میں نے اللہ کے رسول سے سنا جو بھی انسان اس دعا کےساتھ سوتا ہے تو ہر قسم کی محس طا قتیں خوف انسان سے دور دور رہتا ہے اور یوں وہ انسان اللہ کی امان میں رے کر ہر قسم کےخوف ڈر اور شیطانی شر محفوظ رہتا ہے
Comments
Post a Comment