Apple benefits in urdu
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جن اللہ کے نبی آدم علیہ اسلام کی توبہ قبول ہوئی اور وہ اپنی بیوی ہوا سے جا ملا تو کچھ ہیدنوں بعد اللہ کے فضل و کر سے بیوی ہوا کے وجود میں حمل ٹھہرا لیکن جیسے جیسے ہوا کے ماں بننے کے دن قریب آنے لگے تو بیویہوتا بیمار رہنے لگی اور اس کی بیماری کو دیکھ کے اللہ کے نبی حضرت آدم پریشان ہونے لگے اور اللہ کے دربا میں ہاتھ بلند کر کےفرمایا
اے اللہ اس زمین پے میرے اور میری بیوی کے علاوہ کوئی انسان نہیں اے اللہ میری بیوی کو شفا عطا فرما بس آدم کی دعا اللہکے دربار میں پہنچنے تھی اللہ نے فرشتوں سے کہا کے جاؤں جنت سے کچھ سیب لے کر آدم کے پاس پہنچو اور ان سے کہو کےاللہ نے تمہارے مرض کی دوا اس پھل میں بخشی ہے اللہ کی کرم سے ہوا نے جیسے ہی وہ سیب کھایا وہ شفایاب ہونے لگی اور یہبات قائم ہوگئی جب جب خاندان آدم میں کوئی بیمار ہوتا تھا وہ دعا مانگتا تھا اور آسمان سے دوا کی صورت میں ایک سیب نازل ہوتاتھا جیسے وہ سیب کھاتا تھا اسے شفا ملتی تھی لیکن افسوس تو یہ ہے جیسے ہی آدم کا قنبہ بڑھنے لگا تو انسانوں جنت کے اس اترےہوے پھل کو چھپانا شروع کردیا اور چھپانے کے بعد اسے بیچنے لگے اور مقابلہ کرنے لگے کے میرے پاس جنتی سیب زیادہ ہیں اوراسی لالچ کی وجہ سے آسمان سے سیب اترنا بند ہو گئے

Comments
Post a Comment